Daily Khanozai

Daily Khanozai ہر قسم علاقائی، سیاسی،اور معلوماتی خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے پیچ کو فالو کرے شکریہ

شمالی وزیرستان میرعلی میں ژالہ باری نے شمسی پلانٹ اور کھڑی فصلوں کو بہت نقصان پہنچایا
03/10/2025

شمالی وزیرستان میرعلی میں ژالہ باری نے شمسی پلانٹ اور کھڑی فصلوں کو بہت نقصان پہنچایا

03/10/2025

آزاد کشمیر میں 15 بے گناہ شہریوں کے شہادتوں کے بعد عوام کا غم وغصہ اسمان پر See more...

کوئٹہ پولیس لائن پر حملے کا خطرہ، گلستان روڈ پر متعدد ہوٹل بند، حفاظتی اقدامات سخت کردیے گئے۔
03/10/2025

کوئٹہ پولیس لائن پر حملے کا خطرہ، گلستان روڈ پر متعدد ہوٹل بند، حفاظتی اقدامات سخت کردیے گئے۔

تفتان قومی شاہراہ این 40 پر دو گاڑیوں میں حادثے کا جائے وقوع ، زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہے ، قومی شاہراہ پر کوئی س...
03/10/2025

تفتان قومی شاہراہ این 40 پر دو گاڑیوں میں حادثے کا جائے وقوع ، زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہے ، قومی شاہراہ پر کوئی سرکاری ریسکو زرائع نہ ھونے کے باعث پرائیوٹ گاڑیوں میں زخمیوں کو نوکنڈی منتقل کر دیا ہے، لیویز زرائع*

02/10/2025

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار سنیٹر مشتاق احمد صاحب نے گرفتاری سے پہلے آخری پیغام میں کیا کہا تھاآپ خود سنیے

02/10/2025

انتہائی افسوس ناک خبر
دکی میں باپ کی فائرنگ سے نوجوان بیٹا عصمت اللہ ناصر جان بحق

02/10/2025

پشاور میں دھماکہ، ایک اہلکار شہید تین زخمی ہوگئے، پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔

🟠 بلوچستان میں افغان مہاجرین کی واپسی کا منظم پہلا مرحلہ تیزی سے جاری ہے، جس کے تحت 40 پرانے کیمپ ختم کیے جا رہے ہیں، جب...
02/10/2025

🟠 بلوچستان میں افغان مہاجرین کی واپسی کا منظم پہلا مرحلہ تیزی سے جاری ہے، جس کے تحت 40 پرانے کیمپ ختم کیے جا رہے ہیں، جبکہ دوسرا مرحلہ جلد شہروں میں شروع ہوگا

🔶 کوئٹہ: بلوچستان حکومت اور وفاقی احکامات کے تحت افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل باقاعدہ طور پر تیزی سے جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں صوبے کے مختلف اضلاع — *پشین، چمن، مسلم باغ، لورالائی، چاغی* اور ان کے نواحی علاقوں میں قائم *40 سال پرانے مہاجر کیمپ ختم* کیے جا رہے ہیں، جبکہ غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو واپس افغانستان روانہ کیا جا رہا ہے۔

🔶 سرکاری ذرائع کے مطابق یہ عمل *مرحلوں* میں مکمل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے کے بعد آئندہ چند روز میں دوسرا مرحلہ شروع ہوگا، جس میں *بلوچستان کے بڑے شہروں کے اندر* مقیم افغان مہاجرین کے خلاف *کارروائی کی جائے گی*۔

🔶 ذرائع نے مزید بتایا کہ اس آپریشن کے لیے *منظم ٹیمیں تشکیل* دی جا رہی ہیں جو شناختی عمل کے بعد افغان باشندوں کو *عارضی کیمپوں* میں منتقل کریں گی، جہاں سے انہیں *سرحد پار افغانستان واپس بھیجا جائے گا۔*

🔶 حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات *قانونی اور سیکیورٹی بنیادوں* پر اٹھائے جا رہے ہیں، اور اس دوران کسی قسم کی مزاحمت یا غیر قانونی سرگرمی برداشت نہیں کی جائے گی۔

01/10/2025

اسرائیلی فوج کا غزہ جانے والے صمود فوٹیلا پر دھاوا، عملے کے ارکان کو حراست میں لے لیا

01/10/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سنیٹر ایمل ولی خان کھل کر سامنے آگئے ۔۔۔۔
بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے تمام وسائل پر فوج کا قبضہ ہے ؛ ایمل ولی خان

01/10/2025

ہمسایہ ملک آفغانستان میں نیٹ سروس بحال 📲

خانوزئی کاریزات میں مقیم   کو ایک ہفتے کے اندر اندر ہر قسم کاروبار ختم کرکے افغانستان جانےکی ڈیڈ لائن ،اسسٹنٹ کمشنر کاری...
01/10/2025

خانوزئی کاریزات میں مقیم کو ایک ہفتے کے اندر اندر ہر قسم کاروبار ختم کرکے افغانستان جانےکی ڈیڈ لائن ،
اسسٹنٹ کمشنر کاریزات خانوزئی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں افغان کڈوال کو صرف ایک ہفتے کی مہلت دی گئیں ہے ، اس کے بعد کارروائی عمل میں لائی جائی گی ، بحکم اسسٹنٹ کمشنر کاریزات

Address

Khanozai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Khanozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share