Why Saji

Why Saji Hello Friends :)

My name is Why Saji & this is my FB page & YouTube Channel
(گزارش ہے اس پیج کو فالو بھی کرلے)

20/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

21 ڈبلیو بی میں دو گروہوں میں مسجد کو لے کر عرصہ دراز سے مسلہ چل رہا تھاجس پر چیئرمین خالد حسین اور چوہدری نیاز احمد ڈھڈ...
20/07/2025

21 ڈبلیو بی میں دو گروہوں میں مسجد کو لے کر عرصہ دراز سے مسلہ چل رہا تھاجس پر چیئرمین خالد حسین اور چوہدری نیاز احمد ڈھڈی نمبردار سے مقامی افراد نے خدشات کا اظہار کیا۔ تاہم، صورتِ حال کو سنبھالنے کے لیے مقامی سردار اور سیاسی شخصیت، سینئر چیئرمین، نے اپنے ڈیرے پر فریقین کو بلا کر صلح کروائی دو طرفہ بات چیت کے دوران دونوں گروہوں نے اپنے تحفظات پیش کیے، جس پر چیئرمین رانا خالد حسین اور چوہدری نیاز احمد ڈھڈی نے مفاہمت کے جذبے سے معاملہ سلجھایا۔ دونوں گروہوں نے آئندہ امن قائم رکھنے اور باہمی تعاون سے معاملات چلانے پر اتفاق کیا۔ اہل علاقہ نے اس اقدام کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ آئندہ ایسے تنازعات گفت و شنید سے حل کیے جائیں گے۔

11/07/2025
09/07/2025

لاہور بارش

Address

Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Why Saji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Why Saji:

Share