29/06/2025
جن کو ہم کافر کہتے ہیں وہ اپنے ایک انسان کو بچانے کے لیے سب کچھ داوٴ پہ لگا دیتےہیں۔۔۔ لیکن ہم مسلمانوں کے سامنے 16 مسلمان پانی میں ڈوب کر مر جاتے ہیں اور ہم ان کو نہیں بچا پاتے۔۔۔۔افسوس اور بہت افسوس۔۔۔۔
سانحہ سوات۔۔۔ 😞