03/10/2025
تلاش گمشدہ
احمد ولد صدر ایوب کچھ دن پہلے اپنے گھر سے باہر گئے تھے اور تاحال واپس نہیں آئے۔ ان کی دماغی حالت بھی درست نہیں ہے اور وہ اپنے ہوش و حواس میں نہیں رہتے۔
اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی اطلاع ملے یا ان کو کہیں دیکھا ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں:
03070984692
03243783328
اہلِ خانہ آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں بخیریت گھر واپس لوٹائے۔ آمین۔