دریاخان منان پارک گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ریلوے پھاٹک شمالی کے قریب منان پارک میں روزانہ صبح سویرے تڑکے تڑکے سینکڑوں افراد واک کیلئے آتے ہیں اور شام ہوتے ہی رات گئے تک منان پارک میں چہل قدمی کیساتھ ساتھ شہر کے لوگ بیٹھ کر گپ شپ کرتے ہیں تو بچے بھاگ دوڑ کرکے کھیلتے نظر آتے ہیں اسوقت پارک میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر یہ بات ثابت کر رہے ہیں کہ یہاں پر تعینات اسسٹنٹ کمشنر اور چیف میونسپل آفیسر صفائی پسند نہیں ہیں اگر انکو صفائی پسند ہوتی جسے صفائی نصف ایمان ہے بھی کہا جاتا ہے تو منان پارک جہاں روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افراد سیروتفریح کیلئے آتے ہیں تو کچھ واک کرنے کیلئے اتنے بڑے عوامی مرکز شہر کے وسط میں واقع واحد منان پارک میں صحت و صفائی کی ناقص صورتحال ہے اور افسران جنہوں نے شہر کو مانیٹر کرنا ہے وہ مسلسل خاموش ہیں شہریوں کا کہنا تھا کہ ایک طرف وزیر اعلی پنجاب ستھرا پنجاب کے راگ الانپ رہی ہے اور دوسری طرف ڈی سی بھکر کے صحت و صفائی کے بلندو بانگ دعوے ہیں اور زمینی حقائق کیمطابق منان پارک کی طرح شہر کے ہر دوسرے گلی محلوں میں گندگی کے ڈھیر ہیں
06/03/2024
دریاخان :وزیر اعلی کے صفائی پروگرام کو فلاپ کرنے کے لیے میونسپل کمیٹی دریاخان کے آفیسران نے ٹھان لی
دریاخان : نہ صفائی کا عملہ ہو گا نہ صفائی ہو گی کر لیں جو کرنا ہے میونسپل کمیٹی کے آفیسران کا ایکا
دریاخان : میونسپل کمیٹی دریاخان ملازمین سے جبری مشقت لینے لگی وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہہ کر ملازمین کو ڈرا دھمکا کر کام لیا جانے لگا
دریاخان : بھوکی ننگی کرپشن میں لتھڑی انتظامیہ اپنے ہی ملازمین کو پچھلے کئی مہینوں سے تنخواہ نہ سکی
دریاخان : ملازمین اور انکی فیملیز فاقہ کشی پر پر مجبور، چولہے ٹھنڈے پڑ گئے
دریاخان : ارباب اختیار نے بھی ملازمین کے معاشی قتل پر مجرمانہ خاموشی سادھ لی
دریاخان دریاخان کے سول سوسائٹی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ٹی ایم اے ملازمین نے بلدیہ کے خلاف احتجاج کی سوچ بچار شروع دے دی :ذرائع
دریاخان: سی او عملہ تنخوائیں مانگنے پر برہم اگر دوبارہ مطالبہ کیا تو نوکری سے نکال دوں گا ذرائع
دریاخان : یہ ظلم و بربریت اور معاشی قتل عام ہے ہماری خدمات کے بدلے یہ ظالمانہ رویہ انتہائی قابل افسوس اور انسانی قدروں کے خلاف ہے. ملازمین
06/03/2024
نشہ شراب میں ہوتا تو ناجتی بوتل
بھلوال مرکز صحت کا عملہ ہسپتال میں شراب اور شباب میں مصروف جاؤ جو کرنا ہے کر لے میں تو پیک پی رہا ہوں
03/03/2024
صاف ستھرا پنجاب
ضلع بھکر محلہ رحمان آباد دریاخان
کون نوٹس لے گا اسکا اہل محلہ پریشان ان تالابوں سے تیر کر گزریں یا چل کر اہل محلہ کا سوال؟
DC bhakkar
Deputy Commissioner, Bhakkar
Commissioner Sargodha Division
03/03/2024
دریاخان صاف ستھرا پنجاب کے تحت وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے تمام ضلع افسران کو ایک ماہ کے اندر اندر اپنے علاقے کی صفائی کے احکامات جاری ہو چکے ہیں،جس میں گلی محلوں سڑکیں اور دیگر جگہوں کی صفائی کے احکامات ہیں،ساتھ ہی ہر محلہ کی بند سیوریج لائن کو فوری طور کلیئر کرنا اور صاف کرنے کے احکامات بھی ہیں پر اس پر عمل نہیں ہو رہا ہے دریاخان محلہ رحمان آباد کی یہ گالیاں جو آپ دیکھ رہے ہیں تالاب کی طرح یہ پچھلے دو ماہ سے ایسے ہی ہیں اہل محلہ کس پریشانی سے گزر رہا ہے آپ کو اندازہ ہو جائے گا گٹروں کا گندا پانی گلیوں میں تالاب کی شکل اختیار کر چکا ہے محلہداروں کو شدید اذیت کا سامنا ہے،اسکے ساتھ ساتھ گٹروں کا گندا پانی کافی گھروں کے اندر بھی داخل ہو رہا ہے جس سے اس گھر کے افراد بہت زیادہ پریشان ہے،احکامات کے بعد کتنا کام ہورہاہے یہ آپ لوگ خود دیکھ لیں اب،محلہ رحمان آباد دریاخان کی یہ حالت ہے،
ڈی سی بھکر
اے سی دریاخان
اس مسلے کا فوری نوٹس لیں
03/03/2024
دریاخان کا ہر محلہ اس وقت تالاب کی شکل اختیار کر چکا ہے گلیوں میں سیوریج کا گندا پانی کھڑا ہے جس اہل محلہ کو کافی پریشانی ہے نوٹس بھی ہوگیا ایک مہینے کا ٹائم بھی مل گیا پر کام فل حال جاری نہیں ہوا
03/03/2024
دریاخان دلیوالہ روڈ اس وقت تالاب کی شکل اختیار کر چکا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا حکم ہے کہ روڈ گلی محلوں کی صفائی فلفور کی جائے تو یہاں کیوں نہیں ہو رہی ہے صفائی ؟
01/03/2024
بہاولنگرپولیس والے کی خاتون کے ساتھ ز ی ادت ی
29/02/2024
بہل ضلع بھکر
بہل تھانہ کی پولیس نے چک نمبر 67 سے عوام کی مدد سے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کیا جن سے ایک عدد موڑ سائیکل پسٹل اور نقدی برامد ہوئی ہے ذارہع سے پتہ چلا ہے کہ ڈاکوؤں کا تعلق جوہر اباد سے ہے
29/02/2024
پائی خیل
20 سالہ نوجوان لڑکی نے کسی گھریلو مسئلے پر گلے میں ر سی ڈال کر خو د کشی کر لی 😭
29/02/2024
وردی تو پہلے بھی اربوں روپے خرچ کر کے بدلی جا چکی ہے اس بار بندے بدل کر دیکھ لیں ممکن ہے قوم کی تذلیل عزت میں بدل جائے
29/02/2024
دریاخان محلہ رحمان آباد کا وزٹ کرواؤں گا آپ دوستوں کو صفائی بھی دیکھنا اور سیوریج کا نظام بھی اہل محلہ پریشان ہے،
Be the first to know and let us send you an email when Daily Apna Darya Khan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.