گوجرانوالہ اور گردونواح کی اہم خبریں، اہم مقامات اور انکے مسائل اجاگر کرنے، اہم قومی خبریں، طنز و مزاح شئیر کرنے والا ایک منفرد پیج۔۔۔
19/07/2025
19/07/2025
18/07/2025
15/07/2025
راشن کارڈ کی بدولت صوبہ پنجاب میں موجود مستحق خاندانوں کو اشیائے خوردونوش پر تین ہزار روپے ماہانہ سبسڈی فراہم کی جائے تا کہ عام آدمی کے گھر کا چولہا جل سکے اور خریداری پر خصوصی رعایت بھی ملے گی
صوبہ پنجاب کے مستحق خاندانوں سے تعلق رکھنے والے افراد حکومت پنجاب کی جانب سے فراہم کردہ راشن کارڈ پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا کر با آسانی حکومت پنجاب سے راشن کارڈ حاصل کر سکتے ہیں
راشن کارڈ کے ذریعے کارڈ ہولڈرز ہر مہینے حکومت پنجاب کی جانب سے اشیائے خوردونوش کی خریداری پر 20 فیصد تک کی رعایت حاصل کر سکیں گے، تقریب سے ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا اظہار خیال
تقریب میں سابق وزیر مملکت بیرسٹر عثمان ابراهیم، رکن قومی اسمبلی شازیہ فرید و دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی اور مستحق افراد میں مریم نواز راشن کارڈ تقسیم کئے، افسران بھی اس موقع پر موجود تھے
14/07/2025
فوڈ سٹریٹ بختے والا گوجرانوالہ
13/07/2025
ہائے
12/07/2025
بریکنگ نیوز
10/07/2025
تحصیل کھاریاں کے علاقہ کوٹلہ ارب علی خان میں عوام کے لیے بنائے گئے سٹیڈیم کا خوبصورت منظر
Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.