Deen Ki Batain

  • Home
  • Deen Ki Batain

Deen Ki Batain Support our Channel

ہمارا مقصد اچھی باتوں کو ثواب کی نیت سے آگے بڑھانا ہے۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور اس نیک مقصد میں ہممارا ساتھ دیں۔ وڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر کریں۔

کراچی میں اغواء کی بڑھتی ہوئی وارداتیں – ہوشیار رہیے!کراچی میں بچوں کے اغواء کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔...
05/02/2025

کراچی میں اغواء کی بڑھتی ہوئی وارداتیں – ہوشیار رہیے!
کراچی میں بچوں کے اغواء کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں پر ہر وقت نظر رکھیں اور انہیں ہرگز اکیلا نہ چھوڑیں۔

✅ احتیاطی تدابیر:
🔹 بچوں کو اسکول یا کھیلنے کے لیے اکیلا نہ بھیجیں۔
🔹 اجنبی افراد سے بات نہ کرنے کی سختی سے تاکید کریں۔
🔹 عوامی مقامات پر بچوں کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑے رکھیں۔
🔹 کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع پولیس کو دیں۔

یہ وقت احتیاط برتنے کا ہے، غفلت نہ برتیں! اپنے بچوں کی سائے کی طرح حفاظت کریں۔

05/12/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen Ki Batain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

➤ Our Mission

ہمارا مقصد اچھی باتوں کو ثواب کی نیت سے آگے بڑھانا ہے۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور اس نیک مقصد میں ہممارا ساتھ دیں۔ وڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر کریں۔

➤ Share This Video And Follow Us On