علامہ الحاج فیض بخش سراجوی
مدینہ منورہ میں وصال فرما گئے ہیں۔انا للہ وانا الیہ ۔راجعون.الله تعالی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین
03/08/2025
30/07/2025
لیہ۔پہاڑ پور میں بارش شروع ۔
29/07/2025
.لیہ: تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری .*لیہ میں کل سے پھر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن ہوگا۔۔۔ انچارج پیرا فورس فہد نور نے اہم پیغام جاری کردیا*
26/07/2025
ایبٹ آباد:بہادر نوجوانوں نے ہرنو ندی میں تین سالہ بچی کو بچا لیا
ندی میں نہاتے ہوئے بچی پانی کے تیز ریلے میں بہہ گئی، ۔والدہ کے شور پر ۔۔نوجوان نے بچی کو بچا لیا
26/07/2025
لاہور میں بچی کو کرنٹ لگا چھوٹے بھائی نے بچالیا
24/07/2025
*سرکاری سکول*
*معیاری سکول* ۔۔
*گورنمنٹ گرلز ہائ* *سکول پیرجگی شریف* *کی ہونہار طلبہ*
*عروج فاطمہ نے*
*میٹرک 2025 کے* *امتحان میں*
(*1137/1200*)
*نمبرز لے کر گرلز بوائز مرکز کو ٹاپ کر دیا* ۔۔
*گورنمنٹ گرلز ہائ* *سکول کی ہیڈ* *مسٹریس و جملہ* *سٹاف کو اس کامیابی* *
*پر مبارکباد پیش کرتے ہیں **۔۔
*اور امید کرتے ہیں کہ گورنمنٹ سکول ایسے محنت ولگن سے علاقہ کے بچوں کی آبیاری کرتے رہیں گے* ۔۔
*سرکاری سکول*
*معیاری سکول* ۔۔
منجانب ۔۔
*اہل علاقہ*
*پیر جگی شریف*
22/07/2025
لیہ پولیس نے پانی میں پھنسے شہریوں ( بچوں ، خواتین اور بزرگ ) کو بذریعہ کشتی ریسکیو کیا۔ ان کے مویشی و دیگر سامان کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔.
17/07/2025
*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ڈائریکٹر جنرل پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) کیپٹن (ر) فرخ عتیق کی سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات!*
*چوہدری مجاہد حسین CCR*
آئی جی پنجاب نے پیرا کو عوامی فلاح و بہبود کا اہم منصوبہ قرار دیتے ہوئے اس کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، پیرا فورس تجاوزات، ذخیرہ اندوزی، منافع خوری کے سدباب کے لئے عوامی فلاح و بہبود کا بہترین منصوبہ ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Rana News pahar pur Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.