31/05/2024
السلام علیکم میرے پاکستانیوں
ظلم کے خلاف نا بولنا مردہ لوگوں کی نشانی ہے
کیا یہ کھلا ظلم نہیں کہ جو شخص۳۰،۰۰۰ کماتا ہے
وہ اپنے گھر کا بجلی کا بل اور اپنی گاڑی کا پیٹرول آپنی سیلری سے ہی پورا کرتا ہے پر جو رشوت خور افسران جو اپنی تنخواہ کے ساتھ رشوت بھی وصول کرتے ہیں انہیں فری بجلی اور پیٹرول کیوں ؟
پاکستانیوں صرف فیسبک پر یا وہٹسپ پر اسٹیٹس لگانے سے نا انقلاب آتا ہیں نا انصاف ملتا ہے
تو پیارے پاکستانیوں تمہیں اپنے بچوں کے لئے نکالنا پڑے گا تاکہ جو ظلم تمہارے ساتھ ہو رہا ہے یہ ظلم تمہارے بچوں کے ساتھ نا ہو