Shia Post

Shia Post Shia are the 2nd Largest sect in Muslims World, Shia Post is representative news agency in pakistan

05/03/2022
09/05/2021

*Blasts Near Girls' School in Kabul; 30 People Shaheed | Jtv Report*

*کابل : سیدالشہداء طالبات کے اسکول کے سامنے داعش کے دھماکہ دسیوں طالبات شہید و *زخمی

*Subscribe*
https://youtu.be/e8Xf76v-1tM

30/04/2021
علی کاظمی ضلع خوشاب جوہر آباد میں رہائش پذیر تھے اور انہیں ان کے گھر کے باہر سے ہی دن دیہاڑے نامعلوم مسلح سادہ لباس اہل...
09/04/2021

علی کاظمی ضلع خوشاب جوہر آباد میں رہائش پذیر تھے اور انہیں ان کے گھر کے باہر سے ہی دن دیہاڑے نامعلوم مسلح سادہ لباس اہلکاروں نے گاڑی میں ڈالا اور اپنے ہمراہ لے گئے۔

http://jtv.com.pk/2021/04/09/another-shia-youth-kidnap-despite-movement/

جے ٹی وی (خوشاب) ایک جانب کراچی میں لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنا جاری ہے تو دوسری جانب متاثرین کے زخموں پر مرحم رکھنے کی بجائے مزید نوجوانوں کو جبری طور پر ل...

29/03/2021

15 شعبان روز ولادت باسعادت سب مل کر دعائے ف*ج کی تلاوت کریں، یا اللہ ہمارے امام عج کو بھیج دے

26/03/2021
26/02/2021

جشن مظہر العجاب | مرکزی امام بارگاہ روڈ جعفرطیار سے براہ راست
خصوصی شرکت: بین الاقوامی شہرت یافتہ منقبت خوان : سید فرحاں علی وارث
منجاب : اراکین بزم علیؑ

26/02/2021

13 رجب جشن مولود کعبہ نجف اشرف سے براہ راست

15/02/2021
02/02/2021

*20 جمادی الثانی حضرت فاطمہ کا یوم ولادت ہے ، انقلاب اسلامی کے نمودار ہونے کے بعد سے ایران سمیت دنیا بھر میں یوم ولادت حضرت فاطمہ ؑ کے روز (20 جمادی‌ الثانی) کو یوم مادر قرار دیا گیا ہے ۔*
📍*مزید پڑھیں اور دیکھیں*
http://jtv.com.pk/2021/02/02/20-jamadus-sani-mother-day/

26/01/2021

funeral of Rehan Azmi will be performed at Markzi Road Jaffar e Tayyar | JTV News HD

دھرنے کے شرکا ء کو بیلک میلر کہنا ملت جعفریہ کی توہین ہے
08/01/2021

دھرنے کے شرکا ء کو بیلک میلر کہنا ملت جعفریہ کی توہین ہے

01/01/2021

إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
عالم بزمان، فیلسوف دوران، فقیہ و مجاہد، مطہری عصر، عمار ولایت
آیت اللہ علامہ مصباح یزدی اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔
۲۰۲۰ کی ابتداء شہید سردار کی شہادت سے اور ۲۰۲۱ کی ابتداء اس عظیم ہستی کی رحلت سے ہورہی ہے۔

الفاتحہ مع الصلواۃ علی محمد و آل محمد

*زائرین امام رضا علیہ سلام کے لئے خوشخبری**پاک ایران سرحد پر اس بارڈر کے آپریشن کے بعد اب پاکستانی زائرین صرف نو گھنٹوں...
20/12/2020

*زائرین امام رضا علیہ سلام کے لئے خوشخبری*

*پاک ایران سرحد پر اس بارڈر کے آپریشن کے بعد اب پاکستانی زائرین صرف نو گھنٹوں میں کراچی سےایران میں داخل ھو سکین گے کلدان سے مشھد مقدس اور قم تقریباً 19 گھنٹوں کی مسافت ھے*

*Read More*....
http://jtv.com.pk/2020/12/20/new-border-open-for-zaireen-e-imam-raza/

پاک ایران سرحد پر اس بارڈر کے آپریشن کے بعد اب پاکستانی زائرین صرف نو گھنٹوں میں کراچی سےایران میں داخل ھو سکین گے کلدان سے مشھد مقدس اور قم تقریباً 19 گھنٹوں کی مسافت...

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شریف آباد میں 2016 میں امام بارگارہ پر دستی بم حملے کیس کا فیصلہ سنادیا۔ملزمان نے...
20/12/2020

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شریف آباد میں 2016 میں امام بارگارہ پر دستی بم حملے کیس کا فیصلہ سنادیا۔

ملزمان نے اکتوبر 2016 کو امام بارگاہ درے عباس پر کریکر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں فراز حسینشہید اور 25 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو ملزمان اسحاق عرف بوبی اور عاصم عرف کیپری کو دو دو مرتبہ موت کی سزا سنائی اور حملے میں 25 شہریوں کو زخمی کرنے پر ملزمان کو 10، 10 سال قید کی بھی سزا سنائی جبکہ ملزمان پر مجموعی طور 35، 35 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ ملزمان کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ سے ہے۔

ابتداء میں مقدمہ ملزمان کی عدم گرفتاری پر اے کلاس کردیا گیا تھا تاہم پولیس کے مطابق ملزمان نے گرفتاری کے بعد امام بارگاہ پر کریکر حملے کا اعتراف کیا تھا۔

عدالت نے شواہد اچھی طرح پیش کرنے پر تفتیشی افسر اور دیگراہلکاروں کو تعریفی اسناد دینے کا بھی حکم دیا۔

سزا پانے والے ملزمان معروف قول امجد صابری کے قتل میں بھی فوجی عدالت سزایافتہ ہیں۔

خیال رہے کہ کراچی میں معروف قول امجد صابری کو ٹارگٹ کلنگ میں قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد سے مجرموں کی تلاش جاری تھی اور آخر پولیس نے مجرموں کو تلاش کیا اور اب نہیں عدالت کے کٹہرے میں لا کر سزا بھی سنا دی گئی ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share