Urdu news update

  • Home
  • Urdu news update

Urdu news update اردو نیوز اپڈیٹ کو لائک اور follow کرے

23/07/2025

مادر تحریک انصاف یاسمین راشد صاحبہ کی جرات اور بہادری کو سلام اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اللہ آپ کا مدد گار ہو عمران خان کی طرح آپ نے بھی اس قوم کیلئے بہت خدمت اور قربانی دی ہے

23/07/2025

*ہم لوگ جزبات میں کہہ تو دیتے ہے مراد سعید ڈر پھوک ہے بزدل ہے چھپا بیٹھا ہے سامنے نہیں آتا اس وقت اسکی ضرورت ہے لیکن حقیقت یہی ہے جو حبیب اکرم صاحب فرما رہے ہے نا ہی مراد سعید ڈرپھوک ہے نا ہی بزدل وہ بہادر ہے خان کے ایک اشارے پر جان دے سکتا ہے اور یہ ہم نے دیکھا بھی ہے کیسے وہ خان کی حفاظت کرتا تھا جب خان عدالت پیشی پر آتے تھے اس وقت مراد بس لیڈر کا حکم مان رہا ہے اور کچھ نہیں اور لیڈر کو بھی پتہ ہے مراد میں کیا صلاحیتں ہے👆🫡*

19/07/2025

ڈاکٹر یاسمین راشد کو اکھڑتے سانس اور معدے کی تکلیف کے باوجود سروسز اسپتال سے زبردستی ڈسچارج کر کے جیل منتقل کردیا گیا

17/07/2025

‏انتظامیہ کی بے غیرتی کی انتہا
سیلابی صورتحال ہے ، پولیس سیلاب متاثرین کی مدد کی بجائے بلوچ خواتین کو احتجاجی خیمہ لگانے سے روکنے کیلئے فرعون بن کر کھڑی ہے

17/07/2025

‏حکومت کی کارگردگی دیکھانے پر اسلام آباد پولیس اور خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے مجھے اور دیگر صحافیو م کو فوٹیج بنانے سے روکااور جگہ چھوڑنے کو کہا۔۔

طیب اردوان انڈپاس کا کچھ حصہ بارش کے بعد زمین میں دھنس گیا۔

16/07/2025

🚨‏اسرائیلی حملے کے بعد شامی آرمی کی جنرل اسٹاف بلڈنگ کے مناظر، ہر طرف تباہی

16/07/2025

‏عمران خان کے بیٹے آئیں گے اور یہ ان کا حق ہے، جو ان کو گرفتار کرنے کی باتیں کررہے ہیں تو ہم پھر مزاحمت کریں گے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ🚨‏محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس و دیگر بلوچستان سے آئے لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاج میں پہنچ گئے۔

15/07/2025

🔥 ایک اور ویڈیو

جب بندہ لاچار ھو
جب بندہ بے بس ھو
تو
پھر وہ گالی دیتا ہے یا پھر بددعائیں

مگر وہ لوگ جو حرام کما رہے ھوں
یا پھر ان کے گھر حرام آ رہا ھو
وہ
ایسے بے بس اور مجبور لوگوں کے متعلق اخلاقیات کا بھاشن دینا شروع ھو جاتے ہیں ۔

15/07/2025

‏90 دن کی بات پر سلمان راجہ سیخ پا

میں 90 دن کی بات کو مکمل رد کرتا ہوں، ہم تحریک چلائیں گے اور بلکل عمران خان کے احکامات کے مطابق چلائیں گے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu news update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share