Nazar hussain

  • Home
  • Nazar hussain

Nazar hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nazar hussain, News & Media Website, .

15/11/2023
10/11/2023

*جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب سردار اویس خاں لغاری کا آئیندہ عام انتخابات کے حوالے سے اہم پیغام۔*
*پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت کی مشکل حالات میں قابل فخر روایات کو خراج تحسین۔*
*قائد میاں نواز شریف کے دوبارہ مضبوط پاکستان بناؤ کے قافلے میں ہر مکتبہ فکر کی نمایاں شخصیات کی شمولیت کا خیر مقدم۔*
*پارٹی ڈسپلن اور پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں پر عملدرآمد کاعزم۔*

09/11/2023
اہل اسلام کومیری طرف عید الاضحئ کی خوشیاں مبارک اور میرے تمام دوستوں کو عید مبارک ایسی خوشیاں نصیب ہوں آپکو امین
29/06/2023

اہل اسلام کومیری طرف عید الاضحئ کی خوشیاں مبارک اور میرے تمام دوستوں کو عید مبارک ایسی خوشیاں نصیب ہوں آپکو امین

ڈیرہ غازی خان چوٹی زیریں انصاف کی فراہمی کو شہریوں کی دہلیز پر یقینی بنانے کے لئے ڈی پی او حسن افضل کی طرف سے سرکل کوٹ چ...
27/06/2023

ڈیرہ غازی خان چوٹی زیریں انصاف کی فراہمی کو شہریوں کی دہلیز پر یقینی بنانے کے لئے ڈی پی او حسن افضل کی طرف سے سرکل کوٹ چھٹہ تھانہ چوٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ڈی پی او نے براہ راست سائلین کے مسائل سنے۔ دوران کھلی کچہری ڈی ایس پی سرکل کوٹ چھٹہ یوسف ہارون، ایس ایچ او سرکل ہائے ،تاجر برادری، معزز صحافی برادری و دیگر شہریوں و سائلین نے شرکت کی۔جہاں پر عوام الناس نے اپنے مسائل براہ راست بیان کیئے جس پر ڈی پی او نے شہریوں کے مسائل سن کر کارروائی کی ہدایات دیں۔ڈی پی او حسن افضل کا کہنا تھا کہ شہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کیا جا رہا ہے تمام درخواستوں کا خود فیڈ بیک لینے کا عزم رکھتے ہوئے کسی بھی غریب شہریوں پر زیادتی ناقابل برداشت ہو گی۔ جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ ہماری کوشش رہی ہے کہ ہم جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرتے ہوئے مظلوم کو انصاف کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔ ڈکیت گینگ اور کرائمینل اشخاص کے سہولت کاروں کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملاتے ہوئے عوام الناس کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے۔
معاشرتی برائیوں منشیات، قحبہ خانوں، ناجائز اسلحہ، ہوائی فائرنگ، آئس منشیات فروش اور آئس کے نشہ میں مبتلا جوان اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔* اسی طرح ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے تیز رفتاری، ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔تھانوں کے علاقوں میں گشت کو مزید بہتر کیا جا رہا ہے اب پہلے سے زیادہ موٹر سائیکل گشت کر بڑھایا جا رہا ے تاکہ موٹر سائیکل ڈکیتی و چوری میں ملوث ملزمان کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنایا جائے رپورٹ ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر سچ ٹائمز میڈیا گروپ

"موسم الرٹ"  سون_کی_آمد  اور مغربی سلسلہ کے اشتراک سے  : اور اس سلسلے کو بحیرہ عرب سے آنے والی نم آلود ہواؤں کی مکمل سپو...
25/06/2023

"موسم الرٹ"

سون_کی_آمد اور مغربی سلسلہ کے اشتراک سے : اور اس سلسلے کو بحیرہ عرب سے آنے والی نم آلود ہواؤں کی مکمل سپورٹ ملے گی۔جس سے طاقتور طوفان بنیں گے
عید کے دنوں بارشیں موسم خوشگوار گزرنے کا امکان ۔
ان شاءالله
"ٹھنڈی عید "
🔘 تو آخر کار وہ وقت آگیا جسکا تھا آب سب کو انتظار، پری مون سون آنے کو ہے تیار آج رات 24 جون کی رات سے یکم جولائی کے دوران بالائی علاقوں میں پری مون سون اور مغربی ہواؤں کے اشتراک سے گرج چمک،ْآندھی، موسلادھار بارشیں اور ژالہ باری کا امکان۔
🌩️⛈️⚡🌦️
جنوبی پنجاب کے علاقوں بشمول لیہ بھکر، تونسہ،وہوا،کوٹ ادو،مظفر گڑھ، ملتان،خانیوال ،بہاولپور، رحیم یار خان،لودھراں،بہاولنگر ،راجن پور، جام پور داجل،چوٹی،ڈیرہ غازی خان،کوہ سلیمان رینج بشمول تمام ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ اور فورٹ منرو میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ رہے گا۔عید کی تعطیلات میں سیاح حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔ان تمام علاقوں اور گردونواح میں اس دوران موسلادھار بارش ⁦⛈️⁩🌦️⚡⛈️🌩️ کے قوی امکانات ہیں۔

اللہ پاک ہمارے علاقے کے مشہور مہمان نواز سردار غلام رضا خان کھوسہ جن کا لنگر خانہ ہمہ وقت جاری رہتا صرف لنگر خانہ جاری ن...
24/06/2023

اللہ پاک ہمارے علاقے کے مشہور مہمان نواز سردار غلام رضا خان کھوسہ جن کا لنگر خانہ ہمہ وقت جاری رہتا صرف لنگر خانہ جاری نہ تھا بلکہ دور دراز سے آئے ہوئے مہمانوں کیلئے رہائش کا بھی وسیع انتظام تھا
ایسے غریب پرور انسان صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں
اللہ تعالیٰ مولا پنجتن پاک کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

23/06/2023

View this Snap from Nazar hussain Nazar hussain on Snapchat!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazar hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share