pukhto TV provides actual and correct news with honesty as our policy. we believes in trust that our viewers having on our channel.
pukhto channel
pashto channel
pashto tv
16/12/2024
اسلام آباد میں قتل عام پر عوام کا غم اور غصہ
عوام کا ردے عمل کا اظہار.
Peshawar mai islamabad ke qatle aam par awam ke jazbat . imran khan ki rehai ka mutaliba.
05/09/2024
عربی فلسطین کے غم غلط کرنے میں مصروف۔
05/09/2024
کاش پاکستانی اور تمام مسلمان دنیا " غیرت " کر کے فلسطین کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔ پاکستان میں چونکہ ممنوع ہے لیکن دوسرے مسلمان ممالک میں تو آواز اٹھائیں۔
A beautiful video by TRT world.
20/08/2024
Peshawar main madrasa\masjid se chori | fakeer baba | masjid se bardi chori, koi madud ko tyar nahi
23/07/2024
حکیم فہیم اللہ کا غریب اور نادار لوگوں کے لیے نیا فری میڈیکل کیمپ
مدینہ فارمیسی لیاقت بازار کینٹ
Hakeem Faheem Ulla's new free medical camp for poor and needy peoples
Madina Dawakhana Liaqat Bazar Cantt
PH NO. 0306-5943061 | 0346-9146458
06/07/2024
(امجد خان خیبر ٹائم رپورٹر) پاکستان کا سویزر لینڈ جنت نظیر وادی کمراٹ میں قوم رل گئی اور سیاہ بیزار خصوصی نمائندہ امجد خان خیبر ٹائم رپورٹر کے مطابق اپر دیر وادی کمراٹ مین روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کرتا ہے2024 کے اس جدید دور میں بھی وادی کمراٹ کے عوام روڈ کی سہولت سے یکسر محروم ہیں کمراٹ مین روڈ جگہ جگہ سے خستہ حالی کا شکار ہے متعدد پوائنٹس پر روڈ انتہائی خطرناک موڑ اختیار کر چکا ہے جگہ جگہ دریائے پنجکوڑا روڈ کو اکثر مقامات پر اپنے ساتھ بہا کر لے گیا لیکن مجبور عوام زندگی اور موت کا خطرہ مول لیتے ہوئے مجبورا اس خطرناک روڈ پر سفر کرتے ہیں جو کسی بھی وقت خطرے کا باعث بن سکتا ہے اور قیمتی جانوں کا ضیا کا خطرہ ہے بارہا دفعہ پی کے ایچ اے اور لوکل گورنمنٹ اور مختلف ادوار میں منتخب نمائندگان سے بار بار اپیلیں کی گئی لیکن کسی کو بھی کوہستانی قوم پر ترس نہ ایا ہو لہذا مجبوری کے طور پر کمراٹ کے لوکل قومی اور عوامی تنظیم کمراٹ قومی تحفظ موومنٹ کے نوجوانان نے اپنی مدد اپ کے تحت ہیوی مشینری اور تنظیم کے نوجوانوں میں خود روڈ کے خطرناک پوائنٹس پر اپنی مدد اپ کے تحت کام شروع کر دیا ہے جو کہ حکومت وقت اور لوکل انتظامیہ کے لیے باعث شرم ہے کمراٹ قومی تحفظ موومنٹ کے صدر ملک عبدالقیوم چیئرمین ملک محمد اقبال اور تنظیم کے دیگر اوکے داران نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کمراٹ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے نام سے ہمیشہ قوم کو بے وقوف بنایا گیا اور پچھلے چار سالوں سے ابھی تک قوم کے لیے کسی قسم کی سہولت میسر نہ کر سکے لہذا اس لیے کے ڈی اے کو قوم یکسر مسترد کرتی ہے
کمراٹ قومی تحفظ مومنٹ خیبر پختون خواہ
28/06/2024
Electricity bill Public utility...or household expenses or bill payments
بجلی کا بل | عوام پریشن... یا گھر کا خرچہ یا بل کی ادائیگی
16/06/2024
AZ AZLAN TABS
Azlan tabs Electronics and Communications | all brand in TABS are available in WHOLESALE prices...
ORDER NOW...
ARIF KHAN
PH NO. 0335-9515151
HARIS KHAN
PH NO. 0337-9215993
07/02/2024
SIAR MUHAMMAD (JI) | PK 76 | election ki tyari
سیار محمد الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
07/02/2024
shandana gulzar PTI Latest Interview | NA 30 | Shandana Gulzar ke apne Mulk o Qom ke liye khayalat
شاندانہ گلزار کا تازہ ترین انٹرویو | شاندانہ گلزار اپنے ملک اور قوم کے
لیےکیا سوچتی ہیں۔
07/02/2024
Vote in whose name? Who will vote for whom in PK 80? Which party has more votes?
ووٹ کس کے نام پر؟ پی کے 80 میں کون کس کو ووٹ دے گا؟ کس پارٹی کے ووٹ زیادہ ہیں؟
06/02/2024
SAMI ULLAH PTI | PK 76 | election ki tyari
سمیع اللّٰہ صاحب PK 76 میں بہترین سپورٹ کے ساتھ سرگرم عمل ۔
Be the first to know and let us send you an email when Pukhto tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.