
14/07/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ایک بہادر , نہ ڈر اور سچا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا بھائی اور سپاٸی چیف میڈیا کوارڈینیٹر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نزیر ڈھوکی انتقال کر گئے
اللہ کریم مرحوم نذیر ڈھوکی کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے، آمین