مظفرگڑھ میں شدید آندھی کے بعد بارش۔ موسم خوشگوار۔
اللہ پاک کا شکریہ
23/06/2025
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون
قُلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت•
نوجوان رانا توصیف جنریٹر اپریٹر انڈس ھسپتال بوجہ ھارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے ہے جنکے نماز جنازہ بعد نماز عصر مکی مسجد تھرمل کالونی میں ادا کیا جائیگا شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں، آمین
23/05/2025
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے اس شدید گرمی میں اہل شہر جن میں چھوٹے بچے، بزرگ اور مریض سب بہت تنگ ہیں
23/05/2025
مظفرگڑھ کی عوام حکومت وقت سے پرزور اپیل کرتی ہے کہ شہر میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف اوقات میں بجلی کا بریک ڈاؤن کو ختم کیا جائے
13/05/2025
رافیل میں بھارتی پائلٹوں کی فوٹیج لیک ہو گئی۔
10/05/2025
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں
پاک فوج زندہ باد🇵🇰❤️
03/05/2025
*🔴⛳⛈️اس وقت ملک کے مغربی اور شمالی اضلاع میں تیز اندھی کے ساتھ زبردست بارش کا سلسلہ جاری ہیں⛈️👈👈یہی سلسلہ اگلے 2 سے 3 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے جنوبی اور وسطی اضلاع کو اپنی شدت کے ساتھ متاثر کرے گا جس ان علاقوں میں شدید تیز اندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ اچھی بارش کی متوقع ھے الرٹ* مظفرگڑھ والوں تیاری کرلو
16/04/2025
مظفرگڑھ.
*ڈپٹی کمشنر انجنئیر قراۃ العین میمن کا تجاوزات کے کنٹرول کرنے کا احسن اقدام ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی یوسف چھینہ نے میونسپل کمیٹی سٹاف سے شہر میں ییلو لائن لگوا کر تمام دکانداروں کو پابند کرادیا خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا عندیہ*
Copied
12/04/2025
کوئی مظفرگڑھ والوں کو سمجھا سکتا ہے کہ گندگی ٹرالی میں پھینکنی ہے یا سڑک پر؟؟؟؟
10/04/2025
⚠️گرج چمک کے شدید طوفان کوہ سلیمان سے ملحقہ جنوب مغربی پنجاب ڈیرہ غازی خان کے مغرب/شمال میں موجود 🌦️⛈️ 🌩️
دوسرا گرج چمک کا طوفان مغربی پنجاب سمیت خطہ پوٹھوہار اور تھل کے علاقوں کے طرف بڑھ رہا ہے جس کے زیر اثر تیز گردآلود ہواؤں کے ساتھ بارش اور کچھ علاقوں میں اگلے گھنٹوں کے دوران شدید ژالہ باری کا امکان۔⚠️⛈️🌩️☔
Copied
10/04/2025
مظفرگڑھ شہر میں تیز آندھی کیساتھ بارش کی پھوار شروع، تیز بجلی کی چمک جاری
10/04/2025
ڈیرہ اسماعیل خان
روز روز کے جھگڑوں سے تنگ اکر شوہر نے بیوی گاڑی سمیت نہر میں پھینک دی۔ گھریلو جھگڑے پر شوہر بیوی سیر کو بہانےچشمہ بیراج لے گیا۔ شوہر نے چلتی کار سے چھلانگ لگا کر بیوی کو کارسمیت نہر میں گرا دیا۔ چیخ وپکار پر لوگوں نے خاتون کو نہر سے زندہ نکال لیا۔ شوہر فرار ہونے میں کامیاب۔ بیوی کی رپورٹ پر شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کوٹ عیسیٰ خان تحصیل درابن کلاں کی رہائشی 33 سالہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ میرا شوہر مجھے کار میں چشمہ بیراج سیر کرانے لے گیا تھا جس نے موقع پر مجھے کار سمیت نہر میں گرا دیا اور خود چھلانگ لگا دی۔
Copied
Be the first to know and let us send you an email when City Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.