This page is Only for entertainment �
10k My Dream Please Follow My Page 📃📄
09/05/2025
پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کےلیے غیرملکی کھلاڑی اور آفیشلز آج شام دبئی روانہ ہوں گے۔
پہلے فیز میں غیرملکی اور دوسرے فیز میں ملکی کھلاڑیوں کو دبئی بھیجا جائے گا۔
08/05/2025
Incredible look of Gaddafi Stadium! It's good to see growing interest in cricket among women — credit goes to the PSL. 👏
06/05/2025
مچل اوون نے سب کے لیے مثال قائم کی آئ پی ایل میں پنجاب کنگز کے ساتھ منافع بخش معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود مچل نے پشاور زلمی کے ساتھ اپنے پہلے سے دستخط شدہ معاہدے کا احترام کرنے کا انتخاب کیا...
゚viralfbreelsfypシ゚viral
04/05/2025
پشاور زلمی ابھی 3 میں سے 2 میچز جیتے تو بھی کوالیفائی کر لے گی ۔۔
بس ان دو میں لاہور قلندر سے میچ جیتنا ضروری ہے ♥️
اب 80 فیصد پوزیشن یہ ہے یا لاہور آگے جائے گا یا پشاور 🤷
゚viralfbreelsfypシ゚viral Peshawar Zalmi
04/05/2025
When your son copies every move, but he’s right-handed!
04/05/2025
ویرات کوہلی نے میلبرن میں 18 بالز پر 48 رنز مار دئے تھے
اور عرفان خان نیازی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 🔥 جا کوہلی تیرے 48 گئے بھاڑ میں...🤣💪🏻🔥🔥
゚viralfbreelsfypシ゚viral
04/05/2025
Face factory....🫵🫡🤣 Shaheen And Rauf
゚viralfbreelsfypシ゚viral
پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز آمنے سامنے 🏏🇵🇰🏆
゚viralfbreelsfypシ゚viral
30/04/2025
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کے لیے ممکنہ شیڈیول:
25 مئی:پہلا ٹی20،فیصل آباد
27 مئی: دوسرا ٹی20،فیصل آباد
30 مئی:تیسرا ٹی20،لاہور
یکم جون:چوتھا ٹی20،لاہور
3 جون:پانچواں ٹی20،لاہور
Source:Geo News
30/04/2025
A rollercoaster contest filled with big hits and bold plays!
゚viralfbreelsfypシ゚viral
30/04/2025
تازہ ترین پوائنٹ ٹیبل کی صورتحال ہے اسلام آباد یونیٹڈز کی ٹیم پہلی پوزیشن پر برقرار جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم دوسری پوزیشن پر آ گیا ملتان سلطان کی ٹیم تقریباً پی ایس ایل سے باہر ہار گئی ہے 7 میچوں میں صرف ایک میچ جیتی ہے.
゚viralfbreelsfypシ゚viral
Be the first to know and let us send you an email when N H Green Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.