منڈی فیض آباد میں پولیس کا بڑا ایکشن!
🚔 20 کے قریب نشہ فروش گرفتار، 9C کے مقدمات درج ✅
لیکن محکمہ صحت خاموش!
💊 میڈیکل سٹورز نشئیوں کے اڈے بن چکے،
اور محکمہ ہیلتھ منڈی فیض آباد کو ایسے نظر انداز کر رہا ہے جیسے یہ "کچے کا علاقہ" ہو!
📣 عوام کا مطالبہ:
سی ای او ہیلتھ اور ڈی سی ننکانہ فوری نوٹس لیں!
#
28/07/2025
ننکانہ صاحب ڈپٹی کمشنر تسلیم اختر راو کا لاہور بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے فیضان رضا کو ایک دن کے لیے اعزازی ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب بنانے کا اعلان۔۔
28/07/2025
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گدھے کا 25 من (600 کلو) گوشت برآمد، فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر ترنول کے علاقے سے گوشت برآمد کیا گیا۔ زندہ گدھے بھی برآمد
28/07/2025
بابو سر ٹاپ میں ننکانہ صاحب کے 2 ا فراد لاپتا
اہلِ خانہ کو آس اور امیدیں
25/07/2025
روڈ ایکسیڈنٹ
لاہور جڑا والا روڈ منڈی فیض اباد کے قریب رکشہ موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا
انا للہ علیہ راجعون
24/07/2025
📢 سوشل میڈیا کے مطابق:
ڈیرہ غازی خان بورڈ کے حالیہ میٹرک نتائج میں
🎓 طالبہ امِ حجاب سجاد دختر سجاد قیصرانی نے 989 نمبر حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
ذرائع کے مطابق امِ حجاب نے:
🏫 ابتدائی تعلیم گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول
📚 مڈل کی تعلیم گورنمنٹ ایلیمنٹری بوائز اسکول
🏅 اور میٹرک کی تعلیم علامہ اقبال پبلک اسکول، اڈا جمال چھپری سے حاصل کی۔
مزید معلوم ہوا ہے کہ طالبہ نے:
🚫 کسی بھی اکیڈمی میں داخلہ نہیں لیا
⚡ بغیر بجلی کے علاقے میں تعلیم حاصل کی
🚌 ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باوجود ہائی اسکول کے لیے طویل سفر کیا
🚶♀️ اب وہ ایف ایس سی (میڈیکل) کے لیے روزانہ 25 کلومیٹر کا سفر طے کر رہی ہے
🌟 یہ کامیابی نہ صرف خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر سمجھی جا رہی ہے۔
📷 والد سجاد قیصرانی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی محنت اور قربانی کو سراہتے ہوئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
24/07/2025
منڈی فیض آباد
24/07/2025
منڈی فیض اباد تھانہ ایس ایچ او کی کارکردگی
23/07/2025
ننکانہ صاحب: وزیراعلیٰ پنجاب سیلابی صورتحال کا جاٸزہ لینے کے لٸے ننکانہ صاحب پہنچ گٸیں
Be the first to know and let us send you an email when 24 Faiz Abad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.