Tandla TV

Tandla TV "عوامی خدمت، عملی ثبوت"

"مسائل کا حل، عوام کا اعتماد"

"کھلی کچہری – عوام کے لیے، ہر وقت"

"وعدے نہیں، خدمت حقیقت"

05/12/2025

تاندلہ جم خانہ میں اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ محترمہ اذکاء سحر صاحبہ کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں محمد شیر ہوچا ایڈووکیٹ اور ڈی ایس پی سید آصف گیلانی نے خصوصی شرکت کی۔

محمد شیر ہوچا ایڈووکیٹ اور ڈی ایس پی سید آصف گیلانی نے خصوصی شرکت کی۔اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ محترمہ اذکاء سحر صاحبہ کے...
05/12/2025

محمد شیر ہوچا ایڈووکیٹ اور ڈی ایس پی سید آصف گیلانی نے خصوصی شرکت کی۔
اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ محترمہ اذکاء سحر صاحبہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

           اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ محترمہ اذکاء سحر صاحبہ کے اعزاز میں الوداعی تقریبمحمد شیر ہوچا ایڈووکیٹ اور ڈی ایس ...
05/12/2025


اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ محترمہ اذکاء سحر صاحبہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب
محمد شیر ہوچا ایڈووکیٹ اور ڈی ایس پی سید آصف گیلانی نے خصوصی شرکت کی۔

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ محترمہ اذکاء سحر صاحبہ کے اعزاز میں الوداعی تقریبتاندلہ جم خانہ میں محترمہ اذکاء سحر صاحبہ کے ...
05/12/2025

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ محترمہ اذکاء سحر صاحبہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

تاندلہ جم خانہ میں محترمہ اذکاء سحر صاحبہ کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب منعقد ہوئی،
جس میں محمد شیر ہوچا ایڈووکیٹ اور ڈی ایس پی سید آصف گیلانی نے خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں ریونیو اسٹاف، تحصیلدار اور پٹواریوں سمیت متعدد افسران و ملازمین نے بھی بھرپور شرکت کی۔

تقریب کے شرکاء نے محترمہ اذکاء سحر صاحبہ کی خدمات اور بہترین انتظامی کارکردگی کو سراہا اور اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

🌟 یہ آغاز ہے ایک نئی صبحِ روشن کا! 🌟فرزندِ تاندلیانوالہ جعفر علی ہوچہ(ایم پی اے و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن، فیص...
02/12/2025

🌟 یہ آغاز ہے ایک نئی صبحِ روشن کا! 🌟

فرزندِ تاندلیانوالہ جعفر علی ہوچہ
(ایم پی اے و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن، فیصل آباد)
نے پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے دفتر کا چارج سنبھال لیا۔

اس موقع پر انہوں نے فلاحی منصوبوں کی پیشرفت، جاری پروگرامز اور آئندہ حکمتِ عملی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
محکمے کے افسران نے مختلف امور پر بریفنگ دی جبکہ عوامی فلاح و بہبود کے سلسلے میں بہتری کے اقدامات پر مشاورت بھی کی گئی۔

پاکستان کی خدمت کا یہ سفر شفافیت، محنت اور عوامی ریلیف کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

29/11/2025

دانش سکول تاندلیانوالہ میں اسپورٹس گالا 2025 کی اختتامی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر اذکا سحر اور پرنسپل پرویز اختر خطاب کرتے ہوئے جبکہ دوسری جانب طلباء کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے جارہے ہیں

28/11/2025

دانش سکول تاندلیانوالہ میں اسپورٹس گالا کی شاندار تقریب
چیف گیسٹ محمد شیر ہوچہ ایڈووکیٹ کا خطاب — جعفر علی ہوچہ ایم پی اے کی کوششوں کو خراجِ تحسین

🏆 اسپورٹس گالا — دانش سکول تاندلیانوالہآج کے مہمانِ خصوصی محمد شیر ہوچہ ایڈووکیٹ نے تقریب کی رونق دوبالا کر دی ✨طلبہ کے ...
27/11/2025

🏆 اسپورٹس گالا — دانش سکول تاندلیانوالہ
آج کے مہمانِ خصوصی محمد شیر ہوچہ ایڈووکیٹ نے تقریب کی رونق دوبالا کر دی ✨
طلبہ کے جوش، محنت اور بہترین کارکردگی کو خوب سراہا گیا 👏🔥

✨ Congratulations ✨Heartiest felicitations toMohsin-e-Tandlianwala Rana Sana Ullah KhanandRana Ahmad Sheheryar Khanon th...
24/11/2025

✨ Congratulations ✨

Heartiest felicitations to
Mohsin-e-Tandlianwala Rana Sana Ullah Khan
and
Rana Ahmad Sheheryar Khan
on their historic victory with a strong majority.

🏅 Son of Tandlianwala
Jaffar Ali Hocha
Parliamentary Secretary
Senior Vice President — Pakistan Muslim League (N), Faisalabad

Rana Sana Ullah Khan — Team MNS, Government of Punjab

🌟 گرینڈ مبارکباد 🌟تاندلیانوالہ کی شانمحسنِ تاندلیانوالہ رانا ثناء اللہ خاں صاحباوررانا احمد شہریار خاںکو بھاری اکثریت سے...
24/11/2025

🌟 گرینڈ مبارکباد 🌟

تاندلیانوالہ کی شان
محسنِ تاندلیانوالہ رانا ثناء اللہ خاں صاحب
اور
رانا احمد شہریار خاں
کو بھاری اکثریت سے تاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

🏅 فرزندِ تاندلیانوالہ
جعفر علی ہوچہ
پارلیمانی سیکرٹری
سینئر نائب صدر — پاکستان مسلم لیگ (ن) فیصل آباد
Rana Sana Ullah Khan — Team MNS, Govt of Punjab

✨ مبارکباد پیش کرتے ہیں ✨تاندلیانوالہ کے مایہ ناز سپوتمحسنِ تاندلیانوالہ رانا ثناء اللہ خاں صاحباوررانا احمد شہریار خاںک...
24/11/2025

✨ مبارکباد پیش کرتے ہیں ✨

تاندلیانوالہ کے مایہ ناز سپوت
محسنِ تاندلیانوالہ رانا ثناء اللہ خاں صاحب
اور
رانا احمد شہریار خاں
کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر دلی مبارکباد۔

فرزندِ تاندلیانوالہ
جعفر علی ہوچہ
پارلیمانی سیکرٹری
سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) فیصل آباد

Rana Sana Ullah Khan — Team MNS, Govt of Punjab

شکر الحمد اللہ رب العالمین  PP116_فیصل_اںاد ، رانا احمد شہریار خاں صاحب 48824 ووٹ شاندار 37 ہزار ووٹوں کی لیڈ بھاری اکثر...
24/11/2025

شکر الحمد اللہ رب العالمین
PP116_فیصل_اںاد ، رانا احمد شہریار خاں صاحب 48824 ووٹ شاندار 37 ہزار ووٹوں کی لیڈ بھاری اکثریت سے ایم پی اے منتخب ، محبت فاتح عالم 🌹❤️✨❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tandla TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share