ڈی کے نیوز

  • Home
  • ڈی کے نیوز

ڈی کے نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ڈی کے نیوز, News & Media Website, .

10/12/2024

بینک ا لفلا ح بلو خیل روڈ جس وقت بھی بندے آن لائن کام کروانے جاتے ہیں تو اگے سے کہتے ہیں سسٹم کا مسئلہ ہے ہر بندے کو ادھا ادھا گھنٹہ بٹھاتے ہیں تنگ کرتے ہیں ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں

10/12/2024

*اللہ کو بہت پسند ہے*
جب انسان ہزار گناہوں کے بعد بھی اس کی طرف رجوع کرتا ہے،
ٹوٹی پھوٹی ہی سہی،
لیکن اس سے معافی مانگتا ہے،
کچی ہی سہی،
لیکن اس سے توبہ کی درخواست کرتا ہے۔
یہ ٹوٹی پھوٹی اور کچی سی فریادیں بھی اللہ کو بہت پیاری لگتی ہیں،
اور وہ معاف کر دیتا ہے۔

تھانہ کندیاں کے نواحی علاقہ علی والی میں افسوسناک واقعہ اطلاع کے مطابق سید علی والی وانڈہ مقصود آباد بچوں کی لڑائی پر دو...
29/11/2024

تھانہ کندیاں کے نواحی علاقہ علی والی میں افسوسناک واقعہ
اطلاع کے مطابق سید علی والی وانڈہ مقصود آباد بچوں کی لڑائی پر دو سگے بھائیوں نے ایک دوسرے کو قتل کرڈالا.
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 🤲🏻😰😭

29/11/2024

*اس وقت انصاف ڈاکٹر فورم اسلام آباد کے مختلف ہسپتال میں جاکے ڈیٹا اکھٹے کر رہے ہے*

*اب تک 1210 کارکنان شدید زخمی اور*
*407 کارکناں شہید ہوچکے ہیں*

*پیمز میں 215 لاشیں پولی کلینک میں 42 لاشیں اسلام أباد میڈیکل کمپیلس میں 62 لاشیں ایڈوانس انٹرنیشل ہسپتال میں 25 بی بی ایچ میں 55 جبکہ کلثوم میں 3 فیڈرل میں 5 لاشیں پڑی ہیں*

1929-31 میں کالاباغ میانوالی میں دریائے سندھ پر ریلوے پل کی تعمیر کے دوران لی گئی ایک تصویر۔کالاباغ پل، جو سندھ دریا پر ...
23/11/2024

1929-31 میں کالاباغ میانوالی میں دریائے سندھ پر ریلوے پل کی تعمیر کے دوران لی گئی ایک تصویر۔

کالاباغ پل، جو سندھ دریا پر 1929-31 کے دوران تعمیر ہوا، ایک اہم تاریخی شاہکار ہے۔ یہ پل 8 اسپینوں پر مشتمل تھا اور اس کی کل لمبائی تقریباً 1,400 فٹ تھی، جس کی تعمیر میں اسٹیل اور کنکریٹ کا استعمال کیا گیا۔ پل کی تعمیر کا مقصد میانوالی اور ملحقہ علاقوں کو بہتر مواصلاتی رابطے فراہم کرنا تھا، جس سے تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا۔ تعمیراتی عمل کے دوران دریا کی تیز لہریں اور موسمی حالات نے چیلنجز پیش کیے، لیکن انجینئرنگ کی مہارت اور محنت نے ان مسائل کا مقابلہ کیا۔ کلاباغ پل، آج بھی اس دور کی تکنیکی مہارت اور انجینئرنگ کی کامیابی کا عکاس ہے۔

22/11/2024

جیل میں بیٹھے ایک قیدی کی کال پر پورا ملک سیل کردیا گیا ہے
اتنا خوف کس چیز کا ہے🔥🔥🚨
*پٹھان مریندا*

ایک ہوائی جہاز کا صفائی کرنے والا کاک پٹ کی صفائی کر رہا تھا کہ اس نے پائلٹ کی سیٹ پر ایک کتاب دیکھی جس کا عنوان تھا:"اب...
22/11/2024

ایک ہوائی جہاز کا صفائی کرنے والا کاک پٹ کی صفائی کر رہا تھا کہ اس نے پائلٹ کی سیٹ پر ایک کتاب دیکھی جس کا عنوان تھا:
"ابتدائیوں کے لیے پرواز کا طریقہ
(صفحہ 1)"

اس نے کتاب کا پہلا صفحہ کھولا، جہاں لکھا تھا:
"انجن چلانے کے لیے سرخ بٹن دبائیں"
اس نے ہدایات پر عمل کیا اور طیارے کا انجن چل گیا۔
یہ دیکھ کر وہ بہت خوش ہوا۔

پھر وہ اگلے صفحے پر گیا، جہاں لکھا تھا:
"طیارے کو حرکت میں لانے کے لیے نیلا بٹن دبائیں"
اس نے بٹن دبایا اور طیارہ حیرت انگیز رفتار سے حرکت کرنے لگا۔

اب وہ طیارہ اڑانے کا خواہشمند تھا، اس لیے اس نے تیسرا صفحہ کھولا، جہاں لکھا تھا:
"طیارے کو اڑانے کے لیے سبز بٹن دبائیں"
اس نے بٹن دبایا اور طیارہ فضا میں بلند ہو گیا۔
وہ بہت پرجوش تھا!

مگر مشکل تب شروع ہوئی...

20 منٹ کی پرواز کے بعد، اس نے لینڈنگ کرنے کا سوچا۔
چنانچہ اس نے چوتھا صفحہ کھولا تاکہ ہدایات معلوم کرے۔
لیکن چوتھے صفحے پر لکھا تھا:
"لینڈنگ کا طریقہ جاننے کے لیے کتاب 2 خریدیں۔"

سبق اور نصیحت:

کسی بھی کام کو مکمل معلومات کے بغیر نہ کریں۔
ادھورا علم خطرناک نہیں بلکہ تباہ کن ہوتا ہے!

21/11/2024
17/11/2024

بلوچستان کے علاقہ قلات میں آج پھر ایف سی کے 7 جوان شہید ہو گئے اللّه پاک شہادت قبول کرے

بریکنگ نیوز مصر میں کھدائی کے دوران فرعون کے استعمال میں رہنی والی چار ہزار سالہ پرانی USB برآمد...😳جب اسے چلایا تو اس م...
17/11/2024

بریکنگ نیوز
مصر میں کھدائی کے دوران فرعون کے استعمال میں رہنی والی چار ہزار سالہ پرانی USB برآمد...😳
جب اسے چلایا تو اس میں ایک آواز آہی جو یہ تھی🤨

میری لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی پراپرٹی نہیں ہے

کل مورخہ 18 نومبر 2024 دریا_کنارے ہوٹل کالاباغ میں۔   ان جاب کے انٹرویو ہوں گے۔پلیز پوسٹ شئر کر دیں تاکہ  بےروزگار افراد...
17/11/2024

کل مورخہ 18 نومبر 2024
دریا_کنارے ہوٹل کالاباغ میں۔ ان جاب کے انٹرویو ہوں گے۔
پلیز پوسٹ شئر کر دیں تاکہ بےروزگار افراد کا کام بن جائے
اللہ پاک سبکو سلامتی دے آمین
طاہر ارائیں

15/11/2024

آج کل فوتگی پر قل خانی پر لکھائ شروع ہو گئی ہے ایک بندہ امیر ہے اور اس کا کوئی غریب دوست فوت ہو جائے اور امیر اسکی قل خانی پر گیا اس نے فاتح پڑھا اور فاتح خانی لکھوا دی اب اگر غریب جاتا ہے آور اسکی جیب میں نسوار لینے کے پیسے نہیں اور آگے فوتگی والے کاپی رکھ کر بیٹھے ہوں تو وہ بیچارہ کیا کرے گا خدارا اگر بات اچھی لگے تو اس کاپی والے کام کو ختم کیا جائے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈی کے نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share