
17/07/2025
انا للہ وانا الیہ رجعوان
ہیبت گرام تھانہ ملاکنڈ
محمد رفیق مرحوم کی زوجہ جبکہ فلک ناز، سلیمان اور ذیشان کی والدہ صاحبہ,حاجی اکبر خان، جمعہ سید،اصغر خان اور اجمل خان کی ہمشیرہ کا انتقال ہوگیا ہے۔نماز جنازہ آج رات 9:30 بجے 17 جولائی 2025 کو ہیبت گرام جنازہ گاہ میں ادا کی جائیگی۔ فاتحہ خوانی محلہ اخوند خیل، ہیبت گرام نزد ایکسچینج مسجد میں ہوگی۔