ایک ہی رات میں ڈھیر۔۔۔
بھارتی فوج نے گٹھنے ٹیک دیے۔۔۔
لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا دیا
#ابدالی
07/05/2025
#لاہور سے #دہلی 426 کلومیٹر ہے اور #ابدالی میزائل کی رینج 450 کلومیٹر ہے۔
یہ ہم نے سب سے چھوٹی شرلی رکھی ہوئی ہے
باقی
#ابابیل، #شاہین، #بابر ، #نصر ، #غوری وغیرہ ہم نے دیکھانے کے لیے نہیں رکھے ہوئے۔
06/05/2025
بھارت آج جس بزدلی کا مظاھرہ کرتے ھوئے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ھے یہ بزدلی انکی تاریخ ھے۔ ھماری افواج بہادری کے ساتھ اسکا جواب دے رھی ھیں، پاکستانی قوم یک جان اور متحد ھوکر اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ھے
پاکستان زندہ باد
06/05/2025
نعرہ تکبیر۔ ۔ ۔ اللہ اکبر 💪 پاکستان آرمی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Be the first to know and let us send you an email when Khizar Rahim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.