30/08/2022
اللہ وبرکاتہ🌹🌹جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویہ اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی 🌹🌹 الحدیث
جیسا کہ احباب کے علم میں ہے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کی زندگیاں اور گھر بار تباہ ہو گے کھانے پینے کو ان کے پاس کچھ نئ ہے لوگ بھوک سے مر رہے ہیں الحمد اللہ الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے آپ کا تعاون ان تک پہچایا جا رہا ہے تمام احباب خود بھی تعاون کریں اور دوستوں کو بھی ترغیب دیں جزاک اللہ 🌹
جیز کیش اکاؤنٹ نم559177000275143