اقرءوا القرآن فانہ نعم الشفیع یوم القیامہ. الحدیث. ترجمہ. قرآن پڑھو بےشک قیامت کے دن بہترین شفاعت کرنے والا ہے
طلب العلم افضل من الصلوۃ والصوم والحج والجھاد فی سبیل اللہ) الحدیث. () ترجمہ. علم دین حاصل کرنا نماز اور روزہ اور حج اور اللہ کی راہ میں جھاد کرنے سے بہتر ہے
طلب العلم ساعۃ من اللیل خیر من احیاءھا... الحدیث.
ترجمہ. رات کوگھڑی بر علم دین حاصل کرنا ساری رات عبادت سے بہتر ہے.
ان فضائل کو حاصل کرنے کے لیے خود بھی علم دین حاصل کریں اور اپنے بچوں کو بھی تجوید وقرات کے ساتھ قرآن مجید کی تعلیم دلوائیں
رابطہ 03445910498z
Be the first to know and let us send you an email when Wasim Hassan Madani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.