Ahsan Javed

Ahsan Javed loves the moment's.. love the time ...

پاکستان کے بارے میں چند عجیب و غریب حقائق😊‏- پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہلکی سی گھبراہٹ پر 7up کو بطور مڈیسن استعمال کی...
18/04/2025

پاکستان کے بارے میں چند عجیب و غریب حقائق😊

‏- پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہلکی سی گھبراہٹ پر 7up کو بطور مڈیسن استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔وچ لون پا کے۔۔

‏- پاکستان وہ واحد ملک جہاں سمجھا جاتا ہے کہ اگر پیسے کھلے کروا لیے تو جلدی خرچ ہو جائیں گے۔۔

‏- پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں 'گھی' کے ڈبے سے" کار " نکل سکتی ہے۔۔۔مگر۔۔۔خالص گھی نہیں۔۔

‏۔ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں روزے انسان رکھ رہے ہیں اور درجات مہنگائی کہ بلند ہو رہے ہیں۔۔

‏- پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں لوگ اس وجہ سے ناراض ہو جاتے ہیں کہ "ساڈے نال مشورہ نہیں کیتا, "اور جب مشورہ مانگو تو کہتے ہیں؛ “تیری مرضی اے جیویں مرضی کر لے "۔۔

‏- پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں یار کوئی گندہ کپڑا دینا.۔۔

‏پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کال کاٹ کر دوبارہ کرنے سے آواز صاف آتی ہے۔۔

‏- پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں فون کر کے بتانا پڑتا ہے, یار وٹس ایپ پر میسج کیا ہے وہ چیک کر۔۔

‏- پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں اپنا ہی ادھار واپس لینے کیلئے دلیل دینی پڑتی ہے کہ کس لیۓ چاہیے۔۔

‏- پاکستان واحد ملک ہے جہاں ہسپتال، تھانہ، عدالت یا کسی بھی سرکاری دفتر میں جانے سے پہلے واقفیت ڈھونڈنی پڑتی ہے۔۔

‏باقی آپ بتائیں 😒

18/04/2025

دیر سے آنے والی چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں
جیسے مردے کے چہرے پے بوسہ
نا انصافی جس معاشرے میں بڑھ جائے وہاں قانون ۔۔ انصاف بے معنی سا ہو جاتا ہے ۔۔

کراچی والوں خدا کے لیے میچ دیکھنا شروع کرو میچ کے دوران سٹیڈیم میں ا جاؤ سوشل میڈیا پر انڈیا والوں پاکستان عوام کا مزاق ...
14/04/2025

کراچی والوں خدا کے لیے میچ دیکھنا شروع کرو میچ کے دوران سٹیڈیم میں ا جاؤ سوشل میڈیا پر انڈیا والوں پاکستان عوام کا مزاق اڑایا کہا پاکستانی عوام کے پاس ٹیکٹ خریدنے کا پیسے نہیں ہیں

14/04/2025

follow

14/04/2025

please follow and like my page thankyou ...

all industries equipments
14/04/2025

all industries equipments

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Javed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share