پوسٹ شئیر پلیز ایک بٹن دبانے سے شاہد کسی کا بچہ مل جاے سوشل میڈیا کی پاور
تلاش گمشدہ
یہ بچہ خان پور ڈیم پر اپنے والدین سے بچھڑگیا ہے جو اپنا نام عیسیٰ بتاتا ہے مگر پتہ اور والدین سے متعلق بتانے سے قاصر ہے لب و لہجے سے ہندکو سپیکینگ لگتا ہے اس وقت تھانہ خان پور میں موجود ہے جس کسی کو بھی اس سے متعلق کچھ معلومات ہوں تھانہ خان پور سے رابطہ کریں 0995640011
22/05/2024
12/05/2024
تھانہ گوجرخان کی حدود علاقہ نیو جرموٹ سے حافظ طارق مسعود اور حافظ گلفراز کے ڈیرے سے شب 30 لاکھ کے مالیتی چار بیل فتح جنگی نسل کے چوری کر لیے گئے۔ اگر کسی کو ان کے بارے میں علم ہو تو اس نمبر پہ رابطہ کریں یا اپنے قریبی تھانے میں اطلاع کر دیں۔شکریہ
03315320075
13/04/2024
پنجاب پولیس کے آفیسر نے بہاولنگر واقعے پے بڑے بھائی سے گلہ شکوہ کیا اور تراش خراش پے تفصیلی انٹرویو دیا اس طرح کی ویڈیو مت بنائیں جس سے اداروں میں تصادم کا خدشہ ہو 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
27/01/2024
قسمت نے انگریزوں کو حُسن اور پیسہ دیا چین کو ایجاد کی سوچ اور ہمیں صرف نازُک موڑ دیا جس سے ہم 75 سالوں سےگزر رہے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Raja Waqas Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.