Voice of Kashmir

  • Home
  • Voice of Kashmir

Voice of Kashmir کشمیریوں کی آواز@The voice of kashmir

26/09/2025
25/09/2025
سہولت کار وزیر حکومت جاوید بڈھانوی کی عوامی ایکشن کمیٹی ، قوم پرستوں کے خلاف آج کی تقریر کی مزمت کرتے ہیں ۔ اینٹ کا جواب...
07/09/2025

سہولت کار وزیر حکومت جاوید بڈھانوی کی عوامی ایکشن کمیٹی ، قوم پرستوں کے خلاف آج کی تقریر کی مزمت کرتے ہیں ۔ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ۔ پہلے اپنی کارکردگی سامنے لائیں
جیر کے مقام پر وزیر حکومت چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی نے قوم پرستوں کے خلاف تقریر کی ہے

جاوید بڈھانوی اپنی دس سالوں اور خاص کر اب پانچ سالہ کارکردگی بتائے کیا کیا ہے نکیال میں ماسوائے تعصب نفرت برادری ازم ۔ جھوٹ فراڈ اور سہولت کاری کے

جاوید بڈھانوی اپنی ووٹوں کے لیے برادری ازم و دیگر گند عناد کرے ایکشن کمیٹی کے خلاف مورچہ نہ بنائے ۔

ایکشن کمیٹی کے خلاف ریاست جمعوں و کشمیر کا کوئی بھی حکمران طبقات میں سے بکواس کرے گا اس کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے

عمر جنجوعہ کشمیری
ممبر عوامی ایکشن کمیٹی نکیال آزاد کشمیر

24/07/2025

ٹوپیاں چڑیل معاملہ
کیا حقیقت کیا افسانہ دیکھیں احمد ملک کی ویڈیو۔
چند شر پسند عناصر نے ایک بزرگ خاتون کو چڑیل سے منسوب کیا۔ ایسے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔ انتظامیہ نوٹس لے۔



نکیال فتح پور تھکیالہ آزاد کشمیر (بیورو رپورٹ + نمائندہ خصوصی ) سیری کھنڈہار کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک عبدالوحید صاحب ن...
07/02/2025

نکیال فتح پور تھکیالہ آزاد کشمیر
(بیورو رپورٹ + نمائندہ خصوصی )

سیری کھنڈہار کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک عبدالوحید صاحب نے ماہر تعلیم جناب پرنسپل قیوم صاحب کو باوقار ریٹائرمنٹ پر مبارکباد پیش کی
اور نئے تعینات ہونے والے پرنسپل جناب سکندر صاحب کو گور نمنٹ بوائز ڈگری کالج فتح پور تھکیالہ چارج سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا



⭐شائنگ سٹار انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ⭐کوٹلی آزاد کشمیر کا واحد معیاری اور گارنٹی شدہ اکیڈمک انسٹیٹیوشن۔۔جس میں دورخاظر کے ...
17/01/2025

⭐شائنگ سٹار انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ⭐
کوٹلی آزاد کشمیر کا واحد معیاری اور گارنٹی شدہ اکیڈمک انسٹیٹیوشن۔۔
جس میں دورخاظر کے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل کورسز کوالیفائڈ استاتذہ کی زیر نگرانی کروائے جاتے ہیں ۔۔
**(Computer courses)**
*Basic computer
*IT Professional
*DIT
*Digital marketing
*Graphic designing
*Video editing
*Accounting software
بیرون ملک ملازمت کےبہترین مواقع حاصل کرنے کیلئے تین ماہ ،چھ ماہ اور ایک سال انجیرنگ کے متعلق شارٹ کورسز میں داخلے جاری ہیں
*Autocad
*3D Max
*Basic survey
*Advance survey
*Quantity survey
*Safety officer
*Civil Survey practical field work
آئیں انگلش سیکھیں ۔
**(IELTS) **
√Reading
√Writing
√Listening
√Speaking
Achieve 7to8 Bands In just 4to6 Weeks
**(Driving course) **
√Driving practice your own vehicle
√Drving school car
√Both services available
√Driving with confidence
🔅(Shining face barber & training center)for boys🔅
√Fades
√Straight shave
√Classic hair cuts
√Old school designer
🔅(Shining face beauty salon &training center) for girls
*خوشخبری خوشخبری خوشخبری*
شائنگ سٹار انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی لا رہا ہے آپکے بچوں کیلئے سنہری موقع۔
🔅Basic computer (1month course)
فری جس میں سکھایا جائے گا
*Typing master
*Note pad
*Word pad
*MS Word
*MS Excel
*In page
یہ آفر محدود مدت کیلئے ہے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 فروری 2025ہے مزید معلومات کیلئے ادارے کا وزٹ کریں
🔅(ایڈریس):شائنگ سٹار انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نیر کشمیر نرسری ہاؤسنگ سکیم کوٹلی آزاد کشمیر
MD: M.Naveed tahir 0343-5133263
Course co.ordinator M.Nadeem tahir 0344-8852620
Principal: Mr's Kinza Naveed



نکیال فتحپور تھکیالہ (بیورو رپورٹ + ویب ڈیسک)سیری کھنڈہار ماسٹر فقیر محمد ,صاحب ،(مرحوم) کے بیٹے  ایلیمنٹری معلم جناب ما...
30/11/2024

نکیال فتحپور تھکیالہ (بیورو رپورٹ + ویب ڈیسک)
سیری کھنڈہار
ماسٹر فقیر محمد ,صاحب ،(مرحوم) کے بیٹے ایلیمنٹری معلم جناب ماسٹر محمد جمیل قادری صاحب کے ریٹائرمنٹ کے موقع پر ، جناب سیری کھنڈہار کی سیاسی و سماجی شخصیت سنئیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ملک محمد تعظیم صاحب ماسٹر محمد جمیل صاحب کی شعبہ تعلیم کی ساتھ منسلک خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،

نکیال بیورو رپورٹ + ویب ڈیسک سالانہ عظیم الشان 16ویں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس بمقام گورنمنٹ بوائے ہائی...
03/10/2024

نکیال بیورو رپورٹ + ویب ڈیسک

سالانہ عظیم الشان 16ویں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس بمقام گورنمنٹ بوائے ہائی سکول کھنڈہار فتح پور تھکیالہ نکیال میں منعقد ہوئی جس میں تحصیل بھر کے سکولوں کے بچوں نے مختلف کیٹگری کے مقابلہ جات میں شرکت کی گزشتہ سال کی طرح اس دفعہ بھی عبد الرحمان گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سیری کھنڈہار کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ ہمارے نھنے ثناء خوان خرم شکیل قادری جو کہ آذاد کشمیر کو ٹاپ کرنے کے بعد پاکستان لیول پر ہونے والے قومی مقابلہ حسن نعت میں فائنل راؤنڈ میں پہنچ چکا ہے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پھر سے اول پوزیشن حاصل کر کے اپنے اساتذہ اور والدین بلکہ سیری سکول کو یہ اعزاز بخشا ہے یاد رہے کہ ہمارے محسن حافظ و قاری محمد شکیل صاحب کے دوسرے بیٹے نے بھی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھنڈہار فتح پور تھکیالہ نکیال سے اول پوزیشن حاصل کی ہے اللہ پاک ان دونوں ستاروں کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور آگے مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

♥️🎖️

نکیال ( بیورو رپورٹ )  نکیال  پیپلز پارٹی کے متحرک اور جوشیلے  نوجوان ملک راشد عزیر کو پی وائی او دبئی کا صدر بننے پر مب...
31/08/2024

نکیال ( بیورو رپورٹ )

نکیال پیپلز پارٹی کے متحرک اور جوشیلے نوجوان ملک راشد عزیر کو پی وائی او دبئی کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں




🖇️♥️10k Followers Complete ♥️🖇️
31/08/2024

🖇️♥️10k Followers Complete ♥️🖇️


کوٹلی (بیورو رپورٹ + ویب ڈیسک ) محکمہ شاہرات کوٹلی گینگ نمبر 3 سپلائی قمروٹی کا ملازم دوران فرائض سر انجام دیتے ہوئے پتھ...
30/08/2024

کوٹلی (بیورو رپورٹ + ویب ڈیسک ) محکمہ شاہرات کوٹلی گینگ نمبر 3 سپلائی قمروٹی کا ملازم دوران فرائض سر انجام دیتے ہوئے پتھر لگنے سے شدید زخمی ہو گیا SDOشاہرت بھی موقع پر موجود تھے۔

تفصیلات کے مطابق محمد رقیب پیر نسوڑہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ ہو رہی تھی اور روڈ کا کھندا گر گیا تھا اور وہ ملازم پتھر اٹھا رہا تھا کہ اسی اثناء میں اوپر سے تیزی سے پھتر نیچے آکر ملازم کو لگا جس سے اس کا بازو کافی زخمی ہو گیا خون شدت سے بہہ رہا تھا اس سارے واقعے کے دوران SDOشاہرات موقع پر موجود تھے لیکن صاحب موصوف نے ملازم کی طرف دیکھا تک نہ زخمی ملازم تڑپتا رہا بعد میں اک پرایوئٹ گاڑی میں بٹھا کر ہاسپٹل لائے جہاں پر زخمی ملازم کو 14ٹانکے لگے
کسی آفیسر نے پوچھنے کی زحمت تک نہ کی ملازم غریب اور سفید پوش ہے بمشکل گزر بسر ہوتی ہے احکام بالا سے درخواست ہے کہ ملازم کی داد رسی کی جاے اور اس کی مالی امداد بھی کی جائے



Address


M147EN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share