Karachi Meri Jaan

  • Home
  • Karachi Meri Jaan

Karachi Meri Jaan ملکی و کراچی کے حالات حاضرہ پر بروقت خبر دینے کے حوالے سے ہمارا ساتھ دیجیئے

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے اور ہائی اسپ...
15/02/2025

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کردی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹرکمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل 263 روپے 95 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔
اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے، لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 155 روپے81 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 171 روپے65 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

25/03/2024

مسجد الاقصی کے یہ مناظر آپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے.

25/03/2024

اس طرح کے جعل سازوں سے ہوشیار رہیں..

13/08/2022
آپ کا کسی بھی سیاسی پارٹی سے تعلق ھو مگر یہ دیکھیں کہ بولنے والا کیا بول رہا ہے اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر اس پوسٹ کو ش...
11/08/2022

آپ کا کسی بھی سیاسی پارٹی سے تعلق ھو مگر یہ دیکھیں کہ بولنے والا کیا بول رہا ہے اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر اس پوسٹ کو شیئر کریں.

Facebook.com/merijankarachi

11/08/2022

یہ مشہور زمانہ برانڈز ہمیں کیسے زہر کھلاتے ہیں دیکھیں اس ویڈیو میں.... پیسے بھی زیادہ اور کوالٹی.... ویڈیو میں دیکھ لیں.

Facebook.com/merijankarachi

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Meri Jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share