Da pukhtunkhwa Awaz News

  • Home
  • Da pukhtunkhwa Awaz News

Da pukhtunkhwa Awaz News Awami khidmat

05/10/2022

پختونخوا ریڈیو ایف ایم 92.2 پشاور پر یوم۔اساتذہ کے حوالے سے خصوصی پیغام

آج 5 اکتوبر عالمی یوم اساتذہ ہے.
کسی بھی طالب علم کی زندگی میں استاد کا ایک اہم مقام ہوتا ہے۔ جس طرح ماں باپ بچوں کی جسمانی نشو و نما میں حصہ لیتے ہیں اسی طرح استاد روحانی والدین کا درجہ رکھتے ہیں.

*استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تول
*استاد تو ہر دور میں انمول ہوتا ہے

*جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
*ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں

تمام اساتذہ کرام کی عظمت کو سلام.

08/09/2022

پاکستان بمقابلہ افغانستان - تمام پاکستانی بھائیوں اور افغانی بھائیوں کے لیے مصباح یوسفزٸی کا اھم پیغام

Radio pakistan FM 96

06/09/2022

یوم دفاع مبارک
یوم دفاع کے حوالے سے ریڈیو پیغام ایف ایم 91.6مردان میں 6 ستمبر کے حوالے سے مصباح یوسفزٸی کا پیغام
𝟔 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫,𝟐𝟎22
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲🇵🇰
یوم دفاع پاکستان
شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام.

06/09/2022

یوم دفاع مبارک
یوم دفاع کے حوالے سے پختونخوا ریڈیو مرادن میں 6 ستمبر کے حوالے سے مصباح یوسفزٸی کا پیغام

𝟔 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫,𝟐𝟎22
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲🇵🇰
یوم دفاع پاکستان
شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام.

6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی.. ان تمام شہیدوں غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام !!! اور ان سب کے لیے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے.. اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے..
آمین یا رب العالمین۔❤️

04/09/2022

ہمسایہ ملک افغانستان سے دوستی کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں :مصباح یوسفزٸی
ریڈیو پاکستان سنو ایف ایم 96 پر پروگرام (درداولی غگ)میں مسکا سافی سے خصوصی گفتگو

دونوں ملک کے پختون ایک ہی ہیں مزہبی ۔ثقاقفی ۔زبان ۔کے لحاظ سے ایک ہی قوم ہیں اس لۓ ہمیں نفرتوں سے دور رہنا ہوگا
دونوں ملکوں میں سیلاب آیا ہیں اس لۓ ہمیں دل کھول کر مدد کرنا چاہیۓ

03/09/2022

پشاور ہاٸکورٹ نے عوام سے بجلی بلوں میں فیول ایڈجسمنٹ لینے سے حکومت کو منع کر دیا

گزشتہ روز فیول ایڈجسمنٹ کے حلاف ملک بھر میں احتجاج ہوا تھا
مصباح یوسفزٸی نے ریڈیو پیغام 97.4 مردان کے زریعے فیول ایڈجسمنٹ ختم کرنے کیلۓ آواز اٹھایا تھا

02/09/2022

خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ریڈیو چینل 92.2 پختونخوا ریڈیو پر سیلاب متاثرین اور پولیو کے حوالے سے پیغام
یہ ایک مشکل وقت ہیں ہمارے ملک پر ہمیں اپنے زات سے ہٹ کر غریب لوگوں کی مدد کرنا چاہیے
سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنا چاہیے

پولیو سے صرف ایک بچہ 👶🏼 معذور نہیں ہوتا بلکہ پورا خاندان متاثر ہوتا ہے۔ اس موذی وائرس کیخلاف جنگ لڑنے والے جہاد کررہے ہیں۔

02/09/2022

خیبر پختونخوا کے سب بڑے ایف ایم 91.6 ریڈیو تہزیب پشاور پر سیلاب متاثرین کے حوالے سے پیغام

یہ ایک مشکل وقت ہیں ہمارے ملک پر ہمیں اپنے زات سے ہٹ کر غریب لوگوں کی مدد کرنا چاہیے
سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنا چاہیے
FM 91.6 Radio tehzeeb peshwar

01/09/2022

خیبر پختونخوا کے سب بڑے ایف ایم 91.6 ریڈیو تہزیب پشاور پر سیلاب متاثرین کے حوالے سے پیغام

یہ ایک مشکل وقت ہیں ہمارے ملک پر ہمیں اپنے زات سے ہٹ کر غریب لوگوں کی مدد کرنا چاہیے
سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنا چاہیے
FM 91.6 Radio tehzeeb peshwar

26/08/2022

سیلاب نے سوات۔دیر ۔چارسدہ ۔نوشہرہ میں تباہی مچادی
حکومت نے ایمرجنسی نافذ کر دی ہزاروں خاندان بے گھر
ضلعی انتظامیہ نے سوات ۔دیر ۔نوشہرہ۔چاسدہ ۔میں لوگوں کو ہدایات جاری کیۓ ہیں کے وہ فوری طور پر نکل مکانی کرے اور محفوظ مقامات پر منتقل ہو جاۓ
یا اللہ رحم فرما
اس وقت ہم سب پر لازم ہیں کے ہم سیلاب متاثرین کی ہر ممکمن مدد کرے

10/07/2022

تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔
ټولو مسلمانانو ته او په خاصه توګه پښتنو ته که په خپل هیواد کښی دي او یا د هیواد نه بهر مسافر دي د زړه نه د لوی اختر مبارکي وایم

دا ډیري مبارکې ورځې دي الله پاک د هرچا دعا قبلوي، راځئ چې لاس په دعا شو چې الله تعالی دې د مسلمانانو په ټولو ملکونو کښې آمن او خوشحالي راولي. او مونږ له پکار ده چې خپلو کښې مینه خوره کړو او خپل کتاب نه د نفرت ټکی بهر کړو. 🌹🌹

همیشه د اوبو په شان پاک اوسه ترڅو خلق درته تږي ناست وي🌹❤️
خدای دې اوکړي چي د آمن کونترې مو میلمنې شې

09/07/2022

صوابی میں بارش نے تباہی مچادی

صوابی۔ٹھنڈکوئی میں سیلابی صورتحال۔۔۔
صوابی۔۔لوگ گھروں۔میں محصور
صوابی۔گھروں میں۔پانی جمع نشیبی علاقے زیر آب
صوابی۔ریسکیو 1122 کے اہلکار امدادی کارواِئیوں۔میں۔مصروف
صوابی۔۔بنگلہ دیش بانڈہ۔شمالی بانڈہ۔زیر آب۔
صوابی۔میں ٹوپی زیدہ روڈ پر سیلابی ریلے سے ٹریفک۔کی۔آمدروفت متاثر۔۔
صوابی۔کئی۔مویشی بھی ہلاک۔لوگوں۔کی حکومت سے امداد کی اپیل۔
صوابی۔کھانے پینے کے لیے خوراک کی ضرورت

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da pukhtunkhwa Awaz News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share