
17/08/2025
اوکاڑہ/ بچوں کے اغواء کا ڈراپ سین
وکاڑہ : بچے وہاب نے خود ہی واپس آ کر واقعے کی تفصیل بیان کر دی
اوکاڑہ : بچوں کے بیان کے مطابق گھر والوں کی ڈانٹ ڈپٹ کی وجہ سے گھر سے چلے گئے تھے
اوکاڑہ : دونوں بچوں کو بحفاظت تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا
*ڈسڑکٹ پولیس اوکاڑہ*