REQUEST TO EVERY MEMBER, IF THERE IS ANY PERSON WHO COMMENTING P**N AND SPAM LINKS UNDER ANY POST, P
14/04/2022
کام، کام اور کام
Hence proved💞❤️
#وزیرِاعظم_شہبازشریف
13/04/2022
یہ ہوتا ہے عوامی وزیر اعظم؛ جسکی مٹّی انہی گلی کوچوں سے اٹھی ہے جسے عوامی مسائل کا ادراک ہے۔ جو زخموں پر لگانا جانتا ہے جو کشمیریوں کی اشک شوئی کر سکتا ہے۔جو ڈیجیٹل نہیں حقیقی مسائل پر بات کرتا ہے۔ افیون نہیں کھلاتا بلکہ علاج کا سوچتا ہے۔
🇵🇰زندہ باد ؛ جمہوریت پائندہ باد
13/04/2022
یہ کیسا وزیراعظم ہے۔ نہ کوئی گالی، نہ کوئی انتقام کی بات، نہ کسی کو رلانے کی بات، نہ کوئی غیر اخلاقی زبان کا استعمال۔۔
صرف ایک ہی بات پاکستان کی ترقی، خوشحالی 💯
❤️🇵🇰سلام
13/04/2022
ہویا تے غلط اے پر چنگا ہویا😂
13/04/2022
فاشزم میں ایک گروہ تیار کیا جاتا ہے،اسے بتایاجاتا کہ ہم خدا کے پسندیدہ لوگ ہیں،ہمیں بڑے مقصد کے لیے چن لیاگیا ہے،ہمارا رہبر عام انسانوں سے الگ ہے،وہ کوی غلطی نہیں کرسکتا،قیادت ہماری ذمہ داری ہے،اپنے عظیم مقصد کی بارآوری کیلئےقانون شکنی اور زور زبردستی بھی جائز ھے
Be the first to know and let us send you an email when FACTS about PTI and PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.