Dastan-E-Jurm

  • Home
  • Dastan-E-Jurm

Dastan-E-Jurm Dastan E Jurm is a Pakistani news magazine, published In Islamabad and Karachi and the chief editor is Muhammad Nawaz.

This magazine is famous for exposing corrupt and unauthentic People and services like poorly manufactured products disguising famous company names, etc. The magazine mainly publish dark sides of the community are also share vedios on our chanel. The general idea of the magazine is to create awareness in the public about what is happening under their eyes so to prevent them from these crimes. O

ur Team is paid for every information of an illegal activity whether he is a camera men, the informer himself or other peoples that help us gaining the Crime report.

11/06/2025

پی آر نمبر : 461/2025
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی،
ہیڈ کواٹرز اسلام آباد

*کشتی حادثات میں ملوث اور ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی سمگلر عمران ٹونی مصر سے گرفتار*

ایف آئی اے گجرانوالہ زون کی بڑی کاروائی

کشتی حادثات میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی سمگلر انٹرپول کی معاونت سے مصر سے گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت عمران عرف ٹونی کے نام سے ہوئی

ملزم کو انٹرپول کی مدد سے مصر سے گرفتار کیا گیا

ملزم یونان کشتی حادثہ 2023 کا مرکزی ملزم ہے

ملزم کو مصر سے گرفتار کر کے ضروری قانونی کاروائی کے بعد ایف آئی اے گجرانوالہ زون منتقل کر دیا گیا۔

عمران عرف ٹونی انسانی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک کا حصہ ہے

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے گجرانوالہ زون کی درخواست پر ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹسسز جاری کیا تھا۔

ملزم سال 2012 سے لیبیا سے آپریٹ کر رہا تھا

ملزم غیر قانونی انسانی سمگلنگ کی سہولت کاری فراہم کرنے میں ملوث پایا گیا

ملزم سیف ہاؤسز کے نیٹ ورک کے ذریعے انسانی سمگلنگ کی سہولت کاری کرتا تھا

ملزم شہریوں کو سمندر کے راستے لیبیا سے یورپ بھجوانے میں ملوث ہے

ملزم نے شہریوں کو غیر قانونی طور بیرون ملک بھجوانے کے لیے لاکھوں روپے ہتھیائے

ملزم کے خلاف غیر قانونی انسانی سمگلنگ کے جرم میں متعدد مقدمات درج ہیں

کشتی حادثات میں متعدد پاکستانی شہریوں کی موت واقع ہوئی

ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول مصر کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

ملزم کے نیٹ ورک میں شامل دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار کاروائیاں جاری ہیں

کشتی حادثات میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ ڈائریکٹر گجرانوالہ زون عبدالقادر قمر

انسانی سمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں: ڈائریکٹر گجرانوالہ زون

کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹوں کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے. ڈائریکٹر گجرانوالہ زون عبدالقادر قمر

ملک کے تمام ائرپورٹس پر تعینات افسران ایجنٹوں کے گرفتاری کے لئے کڑی نگرانی کر رہے ہیں۔ ڈائریکٹر گجرانوالہ زون

معصوم جانوں سے کھیلنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ڈائریکٹر عبدالقادر قمر

انسانی سمگلنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری ہے ڈائریکٹر گجرانوالہ زون

گرفتار انسانی سمگلروں کو قانون کے مطابق سخت سزائیں دلوائی جائیں گی، عبدالقادر قمر

بین الاقوامی سطح پر انسانی سمگلنگ کے نیٹ ورک کو جڑ سے ختم کیا جائے گا، ڈائریکٹر گجرانوالہ زون

ترجمان ایف آئی اے

11 June 2025 Daily "Last News" Karachi..
11/06/2025

11 June 2025 Daily "Last News" Karachi..

17/05/2024
09/12/2023

Address

Al Falah Plaza 2nd Floor Office # 14, G-9 Markaz Islamabad

44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastan-E-Jurm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dastan-E-Jurm:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share