قائد اعظم کی تصویر اٹھانا بھی جرم بن گیا کئی لوگ گرفتار
14/08/2025
Happy independence Day memories 😁 14 August Minar e Pakistan
11/08/2025
مسجد ناجائز بنی ہوئی تھی اور حکومت جائز ہے ٹیکنالوجیا
Form 47🤭😡
09/08/2025
🥤 کولڈ ڈرنک پینے کے 10 بڑے نقصانات
1. موٹاپا
زیادہ شوگر جسم میں چربی بڑھاتی ہے اور وزن تیزی سے بڑھتا ہے۔
2. شوگر (ذیابیطس)
بار بار پینے سے خون میں شکر کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جس سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے۔
3. دانت خراب ہونا
کولڈ ڈرنک کا تیزاب اور شوگر دانتوں کی اوپر والی تہہ (Enamel) کو کھا جاتا ہے۔
4. ہڈیوں کی کمزوری
فاسفورک ایسڈ اور کیفین کیلشیم جذب ہونے سے روکتے ہیں، جس سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔
5. جگر کو نقصان
شوگر کا زیادہ استعمال جگر میں فیٹ جمع کرتا ہے، جس سے Fatty Liver ہو سکتا ہے۔
6. دل کی بیماری
میٹھے مشروبات کولیسٹرول اور بلڈ پریشر بڑھاتے ہیں، جس سے دل کے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔
7. معدے کے مسائل
تیزابیت، گیس اور معدے کی جلن بڑھ جاتی ہے۔
8. گردوں کو نقصان
زیادہ فاسفورس گردوں کی کارکردگی پر برا اثر ڈالتا ہے۔
9. جلد کا خراب ہونا
شوگر جسم میں Collagen کم کرتی ہے، جس سے جلد جلدی ڈھلک جاتی ہے اور جھریاں پڑتی ہیں۔
10. لت لگ جانا
کولڈ ڈرنک میں کیفین اور شوگر مل کر ایسی عادت ڈال دیتے ہیں کہ بند کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
02/08/2025
Kashmir ❤️🔥😱
31/07/2025
طاقت کے زور پر اگر عزت ملتی تو فرعون دنیا کا سب سے عزت دار شخص ہوتا
غیر سیاسی پوسٹ 🤭
29/07/2025
Only genius can do this
27/07/2025
Girl After ___ ? Legend Hazri lagawo Real Picture In Comments
25/07/2025
یہ میری بھتیجی ہے۔ موٹر سائیکل پر بیٹھی ہوئی تھی، دوپٹہ اچانک پچھلے ٹائر میں پھنس گیا اور گلے میں بری طرح زخم آ گیا۔ شکر ہے جان بچ گئی، لیکن اگر اللہ نہ کرے کچھ اور ہو جاتا تو؟
براہ کرم اپنے بچوں، بہنوں، بیٹیوں کو دوپٹہ یا لمبی چادر کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار نہ ہونے دیں۔ ایک چھوٹی سی احتیاط بہت بڑی مصیبت سے بچا سکتی ہے۔
👗 خواتین کے لیے احتیاطی تدابیر:
موٹر سائیکل پر بیٹھتے وقت دوپٹہ یا چادر کو اچھی طرح سنبھالیں یا اتار دیں
چھوٹے بچوں کے کپڑوں پر بھی دھیان دیں جو پچھلے پہیے میں پھنس سکتے ہیں
پیچھے بیٹھنے والی سواری کے لیے حفاظتی بیلٹ یا ہینڈل کا استعمال کریں
🙏 ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ایسے واقعات دوسروں تک پہنچائیں تاکہ کوئی اور بچی اس تکلیف سے نہ گزرے۔
📢 براہ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسروں کی جان بچ سکے۔
25/07/2025
محنتی نوجوان - فروٹ اتنے تازہ ہیں کے دیکھ کر ہی دل خوش 🥰 ہو گیا ایسے محنتی نوجوانوں کو ضرور سپورٹ کرنا چاہیے ❤️🔥👍👍
Be the first to know and let us send you an email when Kiran Naz Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.