Views of Tanawal

  • Home
  • Views of Tanawal

Views of Tanawal The Page contains all types of news, discussions about the Tanawal

Daruny khaso g
09/07/2025

Daruny khaso g

Naran💝
19/06/2025

Naran💝

04/12/2024
اسلام علیکم میاؤں میاؤں ہم  آ رہے ہیں
27/09/2024

اسلام علیکم
میاؤں میاؤں ہم آ رہے ہیں

ایسی واردات بچپن میں جس جس نے ڈالی ھے وہ اپنی حاضری لگائیں۔اور سچ سچ بتانا ھے۔😁😜
14/09/2024

ایسی واردات بچپن میں جس جس نے ڈالی ھے وہ اپنی حاضری لگائیں۔
اور سچ سچ بتانا ھے۔😁😜

12/09/2024

🥀♥️🥀
آمدِ مصطفیٰ ﷺ
مرحبا
مرحبا
مرح
🥀♥️🥀
آمدِ مصطفیٰ ﷺ
مرحبا
مرحبا
مرحبا
سرکار ﷺ کی آمد
مرحبا
دلدار ﷺ کی آمد
مرحبا
سرکار ﷺ کی آمد
مرحبا
دلدار ﷺ کی آمد
مرحبا
آقا ﷺ کی آمد
مرحبا

6 ستمبر رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔22 بھادوں کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخ...
05/09/2024

6 ستمبر رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔
22 بھادوں کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بھادوں کے بعد مکھی،مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بھادوں کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج شروع ہو جاتا ہے اور اس مہینے میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں۔

چُوری روزہ۔۔۔!!!✨ماہ صفر کا آخری بدھ اورایک ایسا ثقافتی ورثہ جسکے اہل پنجاب و خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں اج بھی چ...
03/09/2024

چُوری روزہ۔۔۔!!!✨
ماہ صفر کا آخری بدھ اور
ایک ایسا ثقافتی ورثہ جسکے اہل پنجاب و خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں اج بھی چوری بنائی جاتی اور تقسیم۔کی جاتی ہے۔
چُوری کے لیے سپیشل آٹے کی روٹی بنائی جاتی ہے جسمین۔ شکر اور دیسی گھی ڈال کر تیار کی جاتی ہے۔ چوری کھانے کے۔اعتبار سے ذائقے میں اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔
چُوری کو گرم گرم چائے کے ساتھ کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
آپ بھی چُوری بنائیں میٹھی چُوری تقسیم کرکے کڑوی نفرتوں کا خاتمہ کریں۔۔۔!!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Views of Tanawal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share