
20/09/2025
آج کے دور میں کلائنٹ حاصل کرنا صرف اسکلز کا کھیل نہیں رہا…
اب کلائنٹس یہ دیکھتے ہیں کہ آپ کی پرسنل برانڈنگ کتنی مضبوط ہے۔
وہ آپ کو hire کرنے سے پہلے یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بارے میں دوسروں کی رائے کیا ہے، آپ اپنی مارکیٹ میں کس طرح نظر آتے ہیں، اور آپ کا اثر و رسوخ کتنا ہے۔
یعنی اصل فرق ڈالتی ہے آپ کی پہچان، نہ کہ صرف آپ کا ہنر۔
پچھلے چند سالوں میں فری لانسنگ کا سینیریو تیزی سے بدلا ہے۔
جہاں ہزاروں لوگ ایک ہی جیسی سروسز دے رہے ہیں، وہاں کلائنٹ صرف اس شخص کو منتخب کرتا ہے جس کی برانڈنگ مضبوط ہو اور جس پر اعتماد کیا جا سکے۔
یہی وجہ ہے کہ 2025 اور اس کے بعد کا دور صرف پرسنل برانڈنگ کے گرد گھوم رہا ہے۔
✨ اگر آپ چاہتے ہیں کلائنٹ خود آپ کے پاس آئیں، تو آپ کو یہ سیکھنا ہوگا کہ:
اپنی منفرد شناخت کیسے بنائی جائے 🚀
اپنے آپ کو مارکیٹ میں کیسے پوزیشن کیا جائے 🎯
ایسا کانٹینٹ کیسے بنایا جائے جو کلائنٹ کو آپ سے جڑنے پر مجبور کرے 📢
تعلقات اور اعتماد کو کیسے بڑھایا جائے 🤝
🔥 اسی سبجیکٹ پر ایک خاص ویبنار رکھا گیا ہے:
“Small Steps to Acquire Clients through Personal Branding”
📅 تاریخ: 23 ستمبر 2025
🕗 وقت: رات 8 بجے
💼 ہوسٹ: محمد وقاص (Meta Ads Expert)
🎤 اسپیکر: شمسہ U. (Personal Branding Coach)
اور سب سے خاص بات یہ کہ یہ ویبنار بالکل مفت ہے ✅
کمنٹ کریں CLIENT اور اپنے لیے سیٹ محفوظ کریں۔