Ai Digital Media Network

  • Home
  • Ai Digital Media Network

Ai Digital Media Network پل بھر میں ، ملک بھر میں
CEO Amil Ashraf Hussain shigri
Digital Director Iqbal Ali Iqbal ہر خبر سے با خبر رکھنے کے لیے اس پیچ کو فالو کریں
(5)

27/06/2025

ڈاکٹر قربان علی گلتری بنیال کی بیٹی، پہلی خاتون وکیل : گلگت بلتستان کی سرحدی تحصیل گلتری کے لیے یہ ایک اعزاز کی بات ہے کہ پہلی بار گلتری کی بیٹی نے وکالت کی ڈگری حاصل کی ہے اور اب وہ عدلیہ کے ایوانوں میں علاقے کے محروم طبقے کی نمائندگی کرتے ہوئے قوم کی خدمت کرے گی۔گلتری سے تعلق رکھنے والے وکیلوں کی تعداد اب دو ہو گئی ہے۔ مردوں میں سب سے پہلے وکیل بننے کا اعزاز جناب شوکت علی کو حاصل ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ دونوں وکیل گلگت بلتستان اور گلتری کے مجبور و محروم طبقے کی قانونی معاونت کریں اور ان کے مسائل کے حل میں کردار ادا کریں۔

25/06/2025

دنیا کی جنت نظیر وادی بلتستان کے پہاڑوں میں چھپے خوبصورت چشمے اکثر قدرتی جھیلوں سے نکلتے ہیں۔ لیکن ایک جھیل میں کچھ خاص نظر آیا — ایک مردہ آئبیکس (جنگلی بکرا) کی لاش پانی میں موجود ہےکیا آپ جانتے ہیں یہ کون سی جھیل ہےاگر آپ نے اسے پہچاتے ہے تو کمنٹ میں ضرور بتائیں #بلتستان #آئبیکس

یہ واقعہ نہایت اہم اور سبق آموز ہے جو ہمیں اجتماعی شعور، برداشت، اور حقیقت پسندی کا پیغام دیتا ہے۔ مرحوم یاور عباس، جو ا...
25/06/2025

یہ واقعہ نہایت اہم اور سبق آموز ہے جو ہمیں اجتماعی شعور، برداشت، اور حقیقت پسندی کا پیغام دیتا ہے۔ مرحوم یاور عباس، جو اپنی جرات مندانہ رائے، فکری آزادی، اور اداروں پر تنقید کے لیے جانے جاتے تھے، ایک بیباک سوچ کے نمائندہ سمجھے جاتے تھے۔ ان کی تنقید ریاستی اداروں پر شدید اور اکثر جذباتی انداز میں کی جاتی تھی۔ لیکن زندگی کی آخری منزل میں، جب ان کی میت ایک خطرناک اور ناقابلِ رسائی پہاڑی علاقے میں پھنس گئی، تب وہی ادارے جن پر وہ تنقید کرتے رہے، ان کے لیے مددگار بن کر سامنے آئے۔

پاک فوج نے انتہائی مشکل، جان لیوا ہیلی ریسکیو ، اور لاکھوں روپے کے خرچ کے باوجود میت کو ریسکیو کیا اور ورثا تک پہنچایا۔ یہ وہ عملی اقدام تھا جس نے ثابت کیا کہ دوستی اور خدمت وہی اہم ہے جو مشکل وقت میں آزمائی جائے۔

یہ واقعہ ہمیں ایک گہرا سبق سکھاتا ہے: ادارے انسانوں سے بنتے ہیں، اور انسانوں سے ہی غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ تنقید کرنا ہر شہری کا آئینی حق ہے، مگر تنقید ایسی ہو جو اصلاح کا دروازہ کھولے، نہ کہ نفرت اور انکار کا۔ ہمیں کبھی بھی اس حد کو نہیں پار کرنا چاہیے جہاں ہماری رائے دشمن کے بیانیے سے جا ملے۔

یہ واقعہ ہمیں یہ بھی یاد دلاتا ہے کہ جو لوگ پردہ نشین ہوکر خفیہ ارادوں کے ساتھ قوم کو بانٹنے کی کوشش کرتے ہیں، وہ آزمائش کے وقت غیر حاضر ہوتے ہیں۔ جبکہ محافظ وہی ہوتے ہیں جو ہر حال میں مدد کے لیے سامنے آتے ہیں، چاہے ان پر کتنی ہی تنقید کیوں نہ کی گئی ہو۔

لہٰذا آئندہ کے لیے ایک سادہ مگر مضبوط اصول یاد رکھیں: آزادیِ رائے ضرور استعمال کریں، مگر شعور، سلیقے اور دائرہ اختیار کے اندر۔ اختلاف برائے اصلاح ہو، نہ کہ تخریب۔ ہمیں فخر ہے اُن اداروں پر جو عملی خدمت سے اپنی اہلیت ثابت کرتے ہیں، اور ہمیں سیکھنا ہے کہ تنقید کے ساتھ ساتھ سچ کی پہچان اور وقت کی اہمیت کو بھی سمجھا جائے۔

سکردو: (نیور رپوٹر احسان ) اے ائی ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے صدر عامل اشرف حسین شگری نے پرکیومنٹ پلا...
25/06/2025

سکردو: (نیور رپوٹر احسان ) اے ائی ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے صدر عامل اشرف حسین شگری نے پرکیومنٹ پلان /مینٹنس جی بی پالیسی کے خلاف جی ار سی میں C6/5 کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کی طرف سے ڈاکومنٹس جمع بذریعہ ڈاک رجسٹری کروایا گیا ہے جناب سیکرٹری واٹر اینڈ پاور اس جلد جی ار سی کمیٹی بلا کر فیصلہ کرنے کی امید ہے انصاف نہ ہونے کی صورت میں پی ار سی جانا پر مجبور ہوگا پی ار سی سے بھی انصاف نہ ملنے کی صورت میں چیف کورٹ میں کیس دائر کرنے پر مجبور ہوگا۔

23/06/2025

میں دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ چند دن بعد سپر پاور ،
سپر پاور نہیں رہے گا۔ ایران

23/06/2025
22/06/2025

New Tarana Tum Be Larta ho Kai Iran Ke Terha👇👇👇

22/06/2025

مردہ باد امریکہ ، ایرانی تنصیبات پر حملہ اور طیارے👇🏿

22/06/2025

کیا یہ ایٹم بم سے کم نہیں ؟؟

*ایران آبنائے ہرمز بند کرنے جارہا ہے،*
*آبنائے ہرمزخلیج عمان اور خلیج فارس کے درمیان واقع ایک اہم آبنائے ہے۔ اس کے شمالی ساحلوں پر ایران اور جنوبی ساحلوں پر متحدہ عرب امارات اور اومان واقع ہیں۔ یہ آبنائے کم از کم 21 میل چوڑی ہے، یہ تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ریاستوں کے تیل کی برآمدات کا واحد بحری راستہ ہے، اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ روزانہ دنیا بھر میں تیل کی کل رسد کا 20 فیصد اس آبنائے سے گزرتا ہے،*

سینئر صحافی اقبال علی اقبال

22/06/2025

ایران نے اسرائیل پر خیبر میزائل سے حملہ کردیا

22/06/2025

,ایران سے پاکستان آنے والے مسافروں کو تفتان بارڈر پر بدترین حالات کا سامنا ہے۔ مسافروں کے مطابق بارڈر پر نہ پینے کا صاف پانی دستیاب ہے، نہ بجلی کی سہولت موجود ہے، اور صفائی کی صورتحال بھی انتہائی ناقص ہے۔ گرمی میں مسافر کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور ہیں جبکہ بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی سے بزرگ، خواتین اور بچے شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔مسافروں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ تفتان بارڈر پر فوری طور پر صاف پانی، بجلی اور صفائی سمیت دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں،رپورٹ: اقبال علی اقبال

22/06/2025

ایران کا شمالی شام میں امریکی ائیر بیسز پر بلیسٹک میزائلوں سے حملہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ai Digital Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share