VOP

VOP Voice of Pakistan (VOP) is an independent organization working in collaboration with the Government

12/10/2025
آج کے دن ۔۔۔9 اکتوبر 1976 جاوید میاں داد اپنا پہلا ٹیسٹ میچ لاہور میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے اور 176 رنز بنائے۔۔by @،V...
09/10/2025

آج کے دن ۔۔۔9 اکتوبر 1976 جاوید میاں داد اپنا پہلا ٹیسٹ میچ لاہور میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے اور 176 رنز بنائے۔۔
by @،Vop

04/10/2025

*معرکہ حق میں عالمی رسوائی کے باوجود انتہا پسند مودی کی شکست خوردہ افواج کا جنگی جنون برقرار*

معرکہ حق میں شکست کے بعد اپنی عوام کو مطمئن کرنے کیلئے بھارتی سیاسی و عسکری قیادت کی گیدڑ بھبکیاں جاری

آپریشن سندور میں منہ کی کھانے کے بعد بھارت عالمی سطح پر شرمندہ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکا ہے

اقتدار پر قابض مودی نے حسب روایت بہار انتخابات سے قبل پاکستان دشمنی کا سہارا لے لیا

بھارت کی شکست خوردہ عسکری قیادت کے حالیہ بیانات نے خطے کے امن کو دوبارہ داؤ پر لگا دیا

بھارتی آرمی چیف نے آپریشن سندور کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اشارہ دے دیا

بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندر دویودی نے کہا کہ ؛
اس بار بھارت پوری جنگی تیاری کے ساتھ کارروائی کرے گا

بھارت کی سیاسی و عسکری قیادت کی گیدڑ بھبکیاں دراصل معرکہ حق کی شکست کو چھپانے کی ناکام کوشش ہیں

بھارتی قیادت کو یہ سمجھنا ہوگا کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے

پاکستان کی مسلح افواج کا دو ٹوک موقف ہے کہ؛
بھارتی جارحیت کا جواب معرکہ حق سے بھی زیادہ سخت اور تیز ہوگا

New York: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a bilateral meeting with Mr.Bill Gates, Chairman of Gates Foundati...
25/09/2025

New York: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a bilateral meeting with Mr.Bill Gates, Chairman of Gates Foundation on the sidelines of 80th Session of UNGA. 25 September 2025.

New York:PM Shehbaz meets Bangladesh Chief Adviser Prof. Muhammad Yunus on UNGA sidelines.
25/09/2025

New York:PM Shehbaz meets Bangladesh Chief Adviser Prof. Muhammad Yunus on UNGA sidelines.

دنیا میں بہت سے شہر دیکھے ہیں لیکن کراچی جیسا کوئی نہیں
24/09/2025

دنیا میں بہت سے شہر دیکھے ہیں لیکن کراچی جیسا کوئی نہیں

24/09/2025
ایس ایس پی سہائی عزیز تالپور کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو،اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے،ہر قدم پر کامیابی اور عزت ع...
23/09/2025

ایس ایس پی سہائی عزیز تالپور کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو،

اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے،
ہر قدم پر کامیابی اور عزت عطا فرمائے،
صحت، سکون اور ہمت ہمیشہ آپ کا ساتھ دیں،

آپ کی نیک نیتی اور خدمت خلق ہمیشہ برقرار رہے،
یہ نیا سال آپ کے لیے خوشیوں کا پیغام لائے۔ 🎉🌸

19/09/2025
15/09/2025

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOP:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share