Siyasat dot pk

  • Home
  • Siyasat dot pk

Siyasat dot pk Social Media Influencer

24/09/2025

مصروف رہو تاکہ تمہیں اُداس ہونے کا وقت ہی نہ ملے۔ زندگی میں خود کو مثبت کاموں میں مشغول رکھو، تاکہ ذہن کو بیکار سوچوں سے بچایا جا سکے۔ جو لوگ اپنے وقت کو سیکھنے، خدمت کرنے اور بہتری کی کوششوں میں لگاتے ہیں، اُن کے دل میں غم کے لئے جگہ نہیں بچتی۔ خوشی ہمیشہ اُن کے قدم چومتی ہے جو مصروفیت کو اپنی دعا بنا لیتے ہیں۔

نماز کو مقررہ وقت پہ ادا کیجیے

22/09/2025

سب سے پہلے اپنی ذات کا سوچیں اپنے حالات اور معاملات بہتر کریں، آپ کے حالات مستحکم ہوں گے تو کسی کی بھی مدد کر پائیں گے ورنہ نا خود کے لیے کچھ کر پائیں گے نا کسی کے لیے!

مچھر کے کاٹنے کا اثر خواتین پر کم کیوں ہوتا ہے ؛ اسکول کے بچے نے تصویر بنا کر بتا دیا 😀😉
22/09/2025

مچھر کے کاٹنے کا اثر خواتین پر کم کیوں ہوتا ہے ؛ اسکول کے بچے نے تصویر بنا کر بتا دیا 😀😉

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلے،الحمد للہ پاکستان ایک نئے موڑ میں انٹر ہو چکا  ایک مسلمان اور پھر پاکستانی ہونے کے ناطے...
18/09/2025

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلے،
الحمد للہ پاکستان ایک نئے موڑ میں انٹر ہو چکا
ایک مسلمان اور پھر پاکستانی ہونے کے ناطے کیا ہی قابلِ فخر لمحات ہیں
دفاعی معاہدے پر دستخط کے لمحات
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🖤

اپنا جہاں لٹ گیا تو کیا ہوا، دوجہاں کا سرمایہ تو پاس ہے۔سیلاب متاثرہ خاتون صبح کے وقت ننگے آسمان تلے سڑک کنارے تلاوت کرت...
17/09/2025

اپنا جہاں لٹ گیا تو کیا ہوا، دوجہاں کا سرمایہ تو پاس ہے۔
سیلاب متاثرہ خاتون صبح کے وقت ننگے آسمان تلے سڑک کنارے تلاوت کرتے ہوئے۔
معلوم نہیں اس صابرہ شاکرہ پر اللہ کو کتنا پیار آتا ہوگا۔
اللہ تعالیٰ ان کی مشکلیں حل فرمائے اور ہمیں قرآن سے ایسی ہی والہانہ محبت نصیب فرمائے۔
فضیلہ حسن 💕

14/09/2025

سیلاب کا پانی آہستہ آہستہ اترنے لگا ہے
اصل تباہی آنکھوں کے سامنے آ رہی ہے۔
‏کھیتوں میں اب صرف ریت بچی ہے، جسے صاف کرنے میں وقت لگے گا۔ تب کہیں جا کر زمین قابلِ کاشت ہو گی۔
‏چند ہفتوں بعد ایک ایسا بحران آنے والا ہے جس کی شدت کا ہم اندازہ بھی نہیں لگا سکتے
‏نہ گندم ہو گی، نہ چاول، نہ کپاس، نہ چارہ
‏وہ کسان جن کے جانور بہہ گئے، گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے، فصلیں برباد ہو گئیں، اب ریلیف کیمپوں میں بیماریوں اور بھوک کے دہانے پر ہیں۔
‏یہ وقت ہے وقتی کھانے بانٹنے سے آگے بڑھنے کا
‏یہ وقت ہے ایک جامع، مستقل، اور مؤثر ریسکیو پلان کا۔
‏یہ وقت ہے قوم کے ہر فرد کے متحد ہونے کا، اپنے بھائیوں کے لیے ڈھال بننے کا۔
‏خصوصاً اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل ہے
‏یہ آزمائش کا وقت ہے، آئیں اور پوری قوت، جذبے، اور وسائل کے ساتھ ان کے ساتھ کھڑے ہوں۔
‏یہ محض مدد نہیں یہ ہماری انسانیت کا امتحان ہے
‏جو آج ساتھ کھڑے ہوں گے، کل تاریخ ان کا نام عزت سے یاد رکھے گی۔

14/09/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كہا کرتے تھے:
«اللہم إني أعوذ بك من علم لا ينفع ومن قلب لا يخشع ومن نفس لا تشبع ومن دعا لا يسمع»
”اے اللہ! میں اس علم سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو مفید اور نفع بخش نہ ہو، اس دل سے جس میں (اللہ کا) ڈر نہ ہو، اس نفس سے جو سیر نہ ہو اور اس دعا سے جو قبول نہ ہو“

یہ شخص ایک کسان ہے اور ٹک ٹاک پر مشہور ہوا ہے لیکن اس نے سیلاب میں جو خدمات سر انجام دیں وہ دوسرے ٹک ٹاکرز نہیں کر سکتے۔...
12/09/2025

یہ شخص ایک کسان ہے اور ٹک ٹاک پر مشہور ہوا ہے لیکن اس نے سیلاب میں جو خدمات سر انجام دیں وہ دوسرے ٹک ٹاکرز نہیں کر سکتے۔ باقی سب لوگ کیوں لوگوں کی مدد کے لیے آگے نہیں آئے؟ اسی طرح کی مشکل گھڑی میں جتنا کام اور خرچ انہیں کرنا چاہیے تھا وہ سب خاموش ہیں۔ سب یوٹیوبرز اور سب ٹک ٹاکرز آگے آئیں اور لوگوں کو اس مشکل گھڑی میں انکا ساتھ دو۔ یہی لوگ تم لوگوں کو پروموٹ کرتے ہیں اور تم اس قابل ہوئے کہ تم لوگوں کی پہچان بنی اور فالوورز بناتے ہو تو فالوورز کے ساتھ بھی کھڑے ہو جاؤ۔
❤️

‏مسکراہٹ صبر کی سب سے بڑی دلیل ہےاور جس نے محنت کرنی ہے وہ کسی حال میں بھی کر لیتا ہے مگر  کہیں لوگ جو صرف سوچتے ہیں کرت...
12/09/2025

‏مسکراہٹ
صبر کی سب سے بڑی دلیل ہے
اور جس نے محنت کرنی ہے وہ کسی حال میں بھی کر لیتا ہے مگر کہیں لوگ جو صرف سوچتے ہیں کرتے نہیں ان کے لیے یہ تصویر کافی سبق ہے

یہ تصویر یاد دلاتی ہے کے خدمت کے لیے بازو نہیں دل چاہیے یہی رضاکار الخدمت کی اصل طاقت ہے ❤️
12/09/2025

یہ تصویر یاد دلاتی ہے کے خدمت کے لیے بازو نہیں دل چاہیے یہی رضاکار الخدمت کی اصل طاقت ہے ❤️

خوف بزدل اور بہادر دونوں کو آتا ہے، فرق اتنا ہے بزدل بھاگ جاتا اور بہادر اس کا سامنا کرتا ہے۔ Siyasat dot pk
12/09/2025

خوف بزدل اور بہادر دونوں کو آتا ہے، فرق اتنا ہے بزدل بھاگ جاتا اور بہادر اس کا سامنا کرتا ہے۔

Siyasat dot pk

29/08/2025

ایک دن آپ مالی طور پر اتنی خوشحال ہوگےکہ اللّـہ پاک آپ کے پیسے کو دوسروں کی بھلائی کیلے استعمال کریگا انشاءاللّٰــہ
آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siyasat dot pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share