
05/05/2025
عزیر علی ولد قاری نورالامین سکنہ پنج پیر شگئی بیماری کی وجہ سے اس کا جسم خون نہیں بناتا اس لیے مہینے میں دو تین بار خون کی ضرورت پڑتی ہے اور اس کا علاج ممکن ہے لیکن اپریشن کرنا پڑے گا اس کا والد ایک غریب مزدور کار ہے آور اپریش پر پچیس 25 لاکھ خرچہ اتا اس لیے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو امداد کی اپیل ہے اس غریب آدمی کی مدد کریں ،،، نورالامین موبائل نمبر 03149218705 پر رابطہ کریں یہ مریض کا والد صاحب ہے اور اس پوسٹ کو آگے شئر کریں ہوسکتا کہ اپکے شئر کی وجہ کوئ اس مدد کریں شکریہ