Gujar Khan Today

  • Home
  • Gujar Khan Today

Gujar Khan Today Allah is One

کلر سیداں پولیس کی کاروائی سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، ملزم سے01رائفل 7ایم ایم، 01ر...
10/04/2024

کلر سیداں پولیس کی کاروائی

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد،

ملزم سے01رائفل 7ایم ایم، 01رائفل12بور،01پسٹل30بور اور گولیاں برآمد ہوئیں،

ملزم کی شناخت یوسف کے نام سے ہوئی،

ملزم سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کرکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلاتا تھا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی صدر

اسلحہ کی تشہیر کر کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

ہون دسو۔آخے حق خطیب ہوراں کول فیض کوئی نئیاے تکی کنو اپنی اکھاں نال حق خطیب نے ہتھاں وچ فیض ۔ ہون بولو منکرو
18/02/2024

ہون دسو۔آخے حق خطیب ہوراں کول فیض کوئی نئی
اے تکی کنو اپنی اکھاں نال حق خطیب نے ہتھاں وچ فیض ۔ ہون بولو منکرو

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف صاحب کو جیت مبارک ہو ۔NA52 Gujar Khan
08/02/2024

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف صاحب کو جیت مبارک ہو ۔
NA52 Gujar Khan

25/10/2023

پی ٹی آئی کے ہم ترین رہنما عظیم چو دھری نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

دولتالہ (نواز کسانہ)مسلم لیگ ن تحصیل گوجر خان  کے صدر راجہ حمید ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ج...
10/10/2023

دولتالہ (نواز کسانہ)مسلم لیگ ن تحصیل گوجر خان کے صدر راجہ حمید ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں میاں محمد نواز شریف کی 21اکتوبر مینار پاکستان لاہور میں آمد اور جلسہ کے سلسلہ تحصیل بھر کے سابق چیرمینزاور ورکرز کی کارنر میٹنگ منعقد کی گئی میں سابق پارلیمانی سیکریٹری راجہ جاوید اخلاص عطاء تارڑ سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکن اپنے قائد کے استقبال کے لئے بھر پور تیاری کریں میاں محمد نواز شریف کا تاریخی استقبال کیا جائے گا کیونکہ عوام کو مہنگائی بے روزگاری سے نجات دلانے کے لیے آرے ہیں اور ملکی معیشت مضبوط کرنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کی ضرورت ھے جو صرف اور صرف میاں نواز شریف ھی عوام کی طاقت سے کرسکتے ہیں

آن لائن اسائمنٹ ورک کے نام پر گوجرخان کے نواحی گاوٴں کنیال بجرانہ کا گروہ لوگوں کو کروڑوں کا  چونا لگا کر فرارعلاقہ پوٹھ...
10/10/2023

آن لائن اسائمنٹ ورک کے نام پر گوجرخان کے نواحی گاوٴں کنیال بجرانہ کا گروہ لوگوں کو کروڑوں کا چونا لگا کر فرار

علاقہ پوٹھوہار کے لوگوں کے لئے لمحہ فکریہ
ہمارے گھر کی ہر پڑی لکھی عورت آن لائن کمائی کے جھانسے میں ہے۔اور تقریباً سب کے ساتھ یہ ہی فراڈ ہوگیا ہے۔
نوٹ
میانہ موہرہ اور چند گاوں سے قانونی کارروائی کے لیے لیگل ٹیم کی تشکیل کی جا رہی ہے۔
موضع:7 کنیال=>
موضع: قطبال=>1-ڈھوک کرم داد.2۔ڈھوک مستریاں
موضع: ہوسنگ.1=> ڈھوک کوٹ امیرعلی، 2ڈھوک جیون،3ڈھوک کھنگر،4-ڈھوک حفیظ اللہ
موضع:10موہرہ جنجوہ.=>1-موڑہ جنجوعہ،2-ڈھوک غلام حسین،3آدھی ڈھوک غلام قادر

سری لنکا  2️⃣ وکٹوں سے جیت کر فائنل میں پہنچ گیا  لڑکوں کی زبردست لڑائی 👏📷:PCB   |
14/09/2023

سری لنکا 2️⃣ وکٹوں سے جیت کر فائنل میں پہنچ گیا

لڑکوں کی زبردست لڑائی 👏
📷:PCB
|

ندیم احمد انجم کو مدت ملازمت میں توسیع دینے کا فیصلہ
18/07/2023

ندیم احمد انجم کو مدت ملازمت میں توسیع دینے کا فیصلہ

07/02/2023

سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پر کون کون گوجر خان سے جیل جارہا ہے کمینٹس کریں ؟؟؟

جاتلی پولیس کی مو ثر کاروائی،دوہفتے قبل پولٹری فارم پر ڈکیتی کی واردات کرنے والے 04ملزمان گرفتار، واردات میں استعمال ہون...
07/02/2023

جاتلی پولیس کی مو ثر کاروائی،

دوہفتے قبل پولٹری فارم پر ڈکیتی کی واردات کرنے والے 04ملزمان گرفتار،

واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی اورموٹرسائیکل برآمد،

گرفتار ملزمان میں احسان،نوید،اویس اورمحبت خان شامل ہیں،

ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جارہا ہے،

ملزمان سے شناخت پریڈ کے بعد مال مسروقہ کی برآمد گی کا تحرک کیا جائے گا،

ملزمان کے دیگر ساتھیوں اورسہولت کاروں کو بھی گرفتار کیاجائے گا،ایس ایچ او

ملزمان کتنے ہی شاطر کیوں نہ ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی صدر بلال محمود سلہری

حکومت پاکستان نے پاک فوج کے دو طیارے اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم روانہ کیے ہیں جن میں ماہرین، سونگھنے والے کتوں، سرچ آلات ا...
07/02/2023

حکومت پاکستان نے پاک فوج کے دو طیارے اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم روانہ کیے ہیں جن میں ماہرین، سونگھنے والے کتوں، سرچ آلات اور آرمی ڈاکٹروں، نرسنگ سٹاف اور ٹیکنیشنز پر مشتمل ایک میڈیکل ٹیم کے ساتھ 30 بستروں پر مشتمل موبائل ہسپتال، خیمہ، کمبل اور دیگر امدادی سامان بھی موجود ہے۔ ترکی کو اشیاء.

راحت اور بچاؤ کاموں کی تکمیل تک دستے وہاں موجود رہیں گے۔

🇵🇰🇹🇷

06/02/2023

چاند میری زمین پھول میرا وطن
میرے کھیتوں کی مٹی میں لعل یمن
میرے ملاح لہروں کے پالے ہوئے
میرے دہقاں پسینوں کے ڈھالے ہوئے
میرے مزدور اس دور کے کوہ کن
چاند میری زمیں پھول میرا وطن

میرے فوجی جواں جراتوں کے نشاں
میرے اہل قلم عظمتوں کی زباں
میرے محنت کشوں کے سنہرے بدن
چاند میری زمیں پھول میرا وطن

میری سرحد پہ پہرہ ہے ایمان کا
میرے شہروں پہ سایہ ہے قرآن کا
میرا ایک ایک سپاہی ہے خیبر شکن
چاند میری زمیں پھول میرا وطن

میرے دہقاں یونہی حل چلاتے رہیں
میری مٹی کو سونا بناتے رہیں
گیت گاتے رہیں میرے شعلہ بدن
چاند میری زمیں پھول میرا وطن

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujar Khan Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share