حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
پٹرول کی فی لیٹر قیمت 264روپے 61پیسے برقرار،نوٹیفکیشن
ہائی سپیڈ ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا،نوٹیفکیشن
ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 272روپے 99پیسے لیٹر ہوگئی،نوٹیفکیشن
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 20پیسے کمی ،نوٹیفکیشن
لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 162روپے 37پیسے مقرر،نوٹیفکیشن
مٹی کے تیل کی قیمت میں 7روپے 19پیسے کمی ،نوٹیفکیشن
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 178روپے 27پیسے فی لیٹر مقرر،نوٹیفکیشن
13/08/2025
پنجاب حکومت کے سکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کے فیصلے میں تبدیلی
نویں،دسویں جماعت کے طلبا کیلئے سکول 18اگست سے کھلیں گے
اولیولز،اے لیولز کی کلاسز بھی18اگست سے شروع ہوں گی
لاہور:انٹرمیڈیٹ کی کلاسز کا آغاز بھی 18اگست سے ہوگا
پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز یکم ستمبر سے شروع ہوں گی
لاہور:فیصلے کا اطلاق نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا
09/08/2025
09/08/2025
08/08/2025
ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ میں بریت/ خارج شدہ مقدمات
ظاہر نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
تھانہ نواں کوٹ لاہور میں درج مقدمے میں بری ہونے پر شہری کے کریکٹر سرٹیفکیٹ میں مقدمے کا ذکر نہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔۔ فیصلے کے مطابق اگر کوئی شہری بری ہوجاتا ہے تو اسکا ریکارڈ سرٹیفکیٹ پر درج نہیں ہوگا۔۔
06/08/2025
جلد لاہور کی سڑکوں پر
05/08/2025
لاہور:پنجاب پولیس میں ایس ایس پی اور ایس پی عہدے کے افسران کے تقرروتبادلے
آئی جی پنجاب نے متعدد ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن
کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کو ڈی پی او رحیم یار خان تعینات کردیا گیا
رانا عمر فاروق کو ڈی پی او گجرات تعینات کردیا گیا
سید غضنفر علی شاہ کو ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا
فراز احمد کو ڈی پی او ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا
سردار مہوران خان کو ڈی پی او اٹک تعینات کردیا گیا
عمارہ شیرازی کو ڈی پی او خوشاب تعینات کردیا گیا
بشری جمیل کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کردیا گیا
محمد کاشف اسلم کو سی ٹی او ملتان تعینات کردیا گیا
31/07/2025
ناجائز چالان کرنے پر شہری نے ٹریفک وارڈن کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا
31/07/2025
یے کسی کی جنت بوڑھی ماں جی جن کا ذھنی توازن درست نا ھے اور نا ھی ان کو اپنے گھر بار کا پتا ھے جو کے تھانہ غازی اباد لاہور میں موجود ھے اگر کوی بھائی ان کو جانتا ھو تو غازی اباد پولیس اسٹیشن رابط کریں'اور تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو دوسرے گروپ میں بھی فارورڈ کرے جزاک اللہِ
Ghaziabad Police Station
03214487337
31/07/2025
اسلام آباد:
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی، نوٹیفکیشن
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 48 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن
پٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 264 روپے 61 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
30/07/2025
ملتان میں چھوٹی بچی کے ساتھ جنسی حرکت کرنے کی کوشش کرنے والا دوسرا ملزم بھی زخمی حالت میں گرفتار
گرفتار کرنے آئی سی سی ڈی ٹیم کو دیکھ کر ملزم فائر کرنے کے لیے جیسے ہی اپنے نیفے سے پستول نکالنے لگا جلد بازی میں فائر اس کے اپنے ہی فوطوں اور عضو تناسل پر لگ گیا شدید زخمی ملزم کو انسانیت دوست سی سی ڈی نے نشتر ہسپتال داخل کروایا دیا،جہاں پر اس کا مکمل علاج کروایا جائے گا، پھر عدالت میں پیش کر کے قانون کے مطابق غیر قانونی اسلحہ اور معصوم بچی کے ساتھ جنسی مکروہ فعل کی کوشش و حرکت پر قانونی سزا دلائی جائے گی ۔
سی سی ڈی زندہ باد
عوام کے جان و مال کا تحفظ سی سی ڈی کی اولین ذمہ داری ہے۔
اس لیے ایسی حرکات کرنے سے پہلے ہزار بار سوچیں کہ آپکے نیفے کا پستول چل گیا تو کیا ہوگا
25/07/2025
لاہور: آئی جی پنجاب نے 47 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کردئیے،
لاہور: سید حیسن حیدر ڈی ایس پی سی سی ڈی 5 لاہور تعینات
لاہور: چوہدری محمد فیصل شریف ڈٰ ی ایس پی سینٹرل ہولیس آفس تعینات
لاہور: شفقت علی ڈی ایس پی انویسٹگیشن چونگ تعینات
لاہور: افتخار رسول ڈی ایس پی انویسٹیگیشن گلشن راوی تعینات
لاہور: عبداللہ جان ڈی ایس پی آپریشنز سبزہ زار تعینات
لاہور: اظہر اقبال سینٹرل پولیس آفس پنجاب تعینات
لاہور: شاہد نزیر ایس ڈی پی او خانپور تعینات
لاہور: محمد قاسم ڈی ایس پی ی ٹی ایس راولپنڈی تعینات
لاہور: انعم شیر ایس ڈٰی پی او نیو ٹاؤن راولپنڈی تعینات
لاہور: عابد محمود ڈٰ ایس پی انویسٹیگیشن 3 روالپنڈٰ تعینات
لاہور: محمد ندیم اقبال ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز وہاڑی تعینات
لاہور: محمد توصیف ڈی ایس پی 2 پی پی سی آئی 3 سینٹر لاہور تعینات
لاہور: عامر سلطان ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 تعینات
لاہور: محمد عثمان ڈی ایس پی 3 پی پی سی آئی سینٹر لاہور تعینات
لاہور: ساجد حمید ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 حافظ آباد تعینات
لاہور: کلیم اللہ ڈی ایس پی لیگل انویسٹیگیشن 2 لاہور تعینات
لاہور: جاوید اختر ڈی ایس پی آر ایم پی بہالپور تعینات
لاہور: محمد یعقوب ڈٰ ای پی آر ایم پی فیصل آباد تعینات
لاہور: محمد ارشد ڈی ایس پی آر ایم پی ملتان تعینات
لاہور: احسان اللہ شاد ڈی ای پی آر ایم پی راولپنڈٰ تعینات
لاہور: رضا حسین ڈی ایس پی آر ایم پی شیخوپورہ تعینات
لاہور: مجاہد حسین ڈی ایس پی آر ایم پی لاہور تعینات
لاہور: سمی اللہ خان ڈی ایس پی آر ایم پی گوجرانوالہ تعینات
لاہور: توصیف احمد ڈی ایس پی آر ایم پی سرگودھا تعینات
لاہور: حاکم علی خان ڈی ایس پی آر ایم پی ڈٰ جی خان تعینات
لاہور: انیل انور ڈی ایس پی انویسٹیگیشن 1 انویسٹیگیشن برانچ تعینات
لاہور: جمیل احمد سینٹل پولیس آفس پنجاب تعینات
لاہور: منیر احمد ایس ڈی پی او کوتوالی گوجرانوالہ تعینات
لاہور: حافظ محمد امتیاز احمد ایس ڈی پی او کاموکی تعینات
لاہور: ناصر محمود خان ڈی اسی پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 حافظ آباد تعینات
لاہور: محمد اسلم حیات ڈی ایس پی لیگل 1 ساہیوال تعینات
لاہور: عمر دراز ڈی ایس پی لیگل 1 عہاڑی تعینات
لاہور: محمد افضل ڈی ایس پی انویسٹیگیشنز ڈیفنس تعینات
لاہور: سید محمد حسنین حیدر ڈی ایس پی ڈولفن اسکواڈ صدر تعینات
لاہور: غازی عرفان اختر بٹ ڈی ایس پی ایم ٹی ورکشاپ پنجاب تعینات
لاہور: طارق رانجھا ڈی ایس پی انویسٹیگیشنزآر او سی ٹی ڈی سرگودھا تعینات
لاہور: ریاض الدین ایس ڈٰی پی او کوٹ مومن سرگودھا تعینات
لاہور: وقار احمد ایس ڈی پی او جڑانوالہ تعینات
لاہور: لیاقت علی ایس ڈی پی او صفدر آباد تعینات
لاہور: خالد حسین ڈی ایس پی پی ٹی ایس سرگودھا تعینات
لاہور: سید احمد رضا جعفری ایس ڈی پی او صدر نارووال تعینات
لاہور: محمد نعیم انور ڈی ایس پی انویسٹیگیشنز 4 انویسٹیگشنز براچ پنجاب تعینات
لاہور: لطیف احمد ایس ڈی پی او جلالپور ملتان تعینات
لاہور: عبدلراؤف ڈی ایس پی انویسٹیگیشنز 2 خانیوال تعینات
لاہور: محمد وسیم اعجاز ڈی ایس پی پی ایچ پی خانیوال تعینات
لاہور: امتیاز احمد ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز لیہ تعینات
لاہور: محمد فیاض الحق کو ڈی ایس پی 1 بٹالین 6 پی سی فارق آباد تعینات کردیا گیا
Be the first to know and let us send you an email when Farhan Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.