PMML Islamabad

  • Home
  • PMML Islamabad

PMML Islamabad Islamabad chapter of Markazi Muslim League, Pakistan

The Pakistan Markazi Muslim League (PMML) is a political party that aims to promote ethical and moral principles in politics, with the ultimate goal of creating an Islamic welfare state in Pakistan. With the slogan "Politics with Ethics," the PML is committed to working towards a society where leaders are held accountable to the highest standards of integrity and transparency. The party's platform

focuses on promoting the welfare of all citizens, regardless of their background or beliefs, and creating a just and equitable society for all, while at the same time working towards the establishment of an Islamic welfare state in the country. Additionally, the PML is dedicated to promoting economic growth, strengthening national security, and protecting the rights of all citizens, all within the framework of Islamic principles and values.

05/11/2025

بری امام میں سترہویں ڈسپنسری کے افتتاح کے موقع پر انعام الرحمن کمبوہ صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا خصوصی پیغام!



محترم احسان اللہ منصور حفظہ اللہ ڈویژنل صدر اسلام آباد و گجرات زون کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں. انا للہ ...
03/11/2025

محترم احسان اللہ منصور حفظہ اللہ ڈویژنل صدر اسلام آباد و گجرات زون کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں. انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ پاک ماں جی کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس عطا فرمائے اور احسان اللہ منصور صاحب اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین

یاسر عرفات بٹ
جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد


محترم احسان اللہ منصور حفظہ اللہ ڈویژنل صدر اسلام آباد و گجرات زون کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں. انا للہ ...
03/11/2025

محترم احسان اللہ منصور حفظہ اللہ ڈویژنل صدر اسلام آباد و گجرات زون کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں. انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ پاک ماں جی کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس عطا فرمائے اور احسان اللہ منصور صاحب اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین

انعام الرحمٰن کمبوہ
صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد



اطلاع برائے نماز جنازہ! محترم احسان اللہ منصور حفظ اللہ ڈویژنل صدر اسلام آباد و گجرات زون کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے...
03/11/2025

اطلاع برائے نماز جنازہ!

محترم احسان اللہ منصور حفظ اللہ ڈویژنل صدر اسلام آباد و گجرات زون کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں. انا للہ وانا الیہ راجعون

نمازِ جنازہ 3 نومبر بروز سوموار، بعد نماز عصر 4:00 بجے سہہ پہر
دوبرجی رام چند پسرور سیالکوٹ میں ادا کی جائے گی.

مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد


03/11/2025

افتتاح ڈسپنسری!

صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمن کمبوہ، کوآرڈینیٹر رانا زاہد مقبول، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبداللہ طور، عاصم علی نے بری امام میں سترہویں ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا۔

یوسی 5 بری امام کے صدر طاہرخان، جنرل سیکرٹری محمد صادق اسد، لیبر سکرٹری نوید احمد صدیقی، فنانس سیکرٹری محمودالرحمان، یوتھ سیکرٹری سہیل محمود، شعیب محمود اور دیگر اہلِ‎‎‎‎‎ علاقہ نے شرکت کی۔



02/11/2025

قبا اسلامک کمپلیکس کے توسیعی منصوبہ بندی کے حوالے سے شرکاء سے گفتگو اور پریزینٹیشن دی گئی.

اس موقع پر ڈویژنل صدر احسان اللہ منصور، صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمٰن کمبوہ، کوآرڈینیٹر رانا زاہد مقبول اور مطیع اللہ صاحب نے شرکت کی.



02/11/2025

مسلم یوتھ لیگ اسلام آباد کے زیرِ اہتمام آج مسجد سعد بن ابی وقاص، بنی گالہ میں فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
ورکشاپ میں ابتدائی طبی امداد، ڈیڈ باڈی مینجمنٹ اور فائر فائٹنگ کے موضوعات پر پریزنٹیشن دی گئی۔
پریزنٹیشن مسلم یوتھ لیگ اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری فہداللہ آصف نے پیش کی۔
ورکشاپ کے مہمانِ خصوصی عاصم علی بھائی تھے۔
یہ تربیتی نشست نوجوانوں میں خدمتِ خلق اور ایمرجنسی صورتحال میں فوری ردعمل کی صلاحیت پیدا کرنے کے لیے ایک مثبت قدم ہو 🤲




02/11/2025

ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
ویلڈن ٹیم PMML اسلام آباد ❤️😍

02/11/2025

مسلم یوتھ لیگ اسلام آباد اور فاطمۃ الزہرا میڈیکل سینٹر کے تعاون سے بلڈ گروپنگ کیمپ کی جھلکیاں

گزشتہ روز جمعہ کے دن قباء اسلامک کمپلیکس میں مسلم یوتھ لیگ اسلام آباد کے زیرِ اہتمام بلڈ گروپنگ کیمپ منعقد کیا گیا۔
الحمدللہ، درجنوں نوجوانوں نے نہ صرف اپنے بلڈ گروپ کی جانچ کروائی بلکہ اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ وہ ضرورت کے وقت مستحق مریضوں کو خون عطیہ کر کے انسانی خدمت کا فریضہ سرانجام دیں گے۔




صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمٰن کمبوہ اور کوآرڈینیٹر اسلام آباد رانا زاہد مقبول نے کوآرڈینیٹر G-9 عقیل گجر ص...
01/11/2025

صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمٰن کمبوہ اور کوآرڈینیٹر اسلام آباد رانا زاہد مقبول نے کوآرڈینیٹر G-9 عقیل گجر صاحب کے والد محترم کی عیادت کی اور دعاؤں سے نوازا.



01/11/2025

افتتاح ڈسپنسری!

صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمٰن کمبوہ، کوآرڈینیٹر رانا زاہد مقبول، عبدالرحمٰن پاشا اور عاصم علی نے تلہاڑ گاؤں میں سولہویں ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا۔۔۔

اس موقع پر عاطف بھائی صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ تلہاڑ، وصال بھائی، مرزا لطیف صاحب، اعجاز صاحب، چن زیب صاحب، ڈاکٹر افضل صاحب، جاوید مغل، حاجی محمد سلیم، نوشیروان صاحب، عظیم صاحب اور دیگر اہلِ علاقہ نے شرکت کی.



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PMML Islamabad:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share