Ghizer Tribune

  • Home
  • Ghizer Tribune

Ghizer Tribune Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghizer Tribune, Media/News Company, .

قا لو انا للہ وانا الیہ ۔Rest in eternal peace pure soul... 😢
05/02/2025

قا لو انا للہ وانا الیہ ۔
Rest in eternal peace pure soul... 😢

06/01/2025
گاؤں ہاسیس غذر سے نوجوان کی خودکشی کی خبر۔ 😢
05/01/2025

گاؤں ہاسیس غذر سے نوجوان کی خودکشی کی خبر۔ 😢

02/01/2025

خوشخبری ۔ 2025 میں بینظیر انکم سپورٹ کی رقم 13500 کر دی گئی۔

02/01/2025

First snowfall of 2025 in upper Ghizer

01/12/2024

موسم سرما کی آمد ضلع غذر کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ۔

17/11/2024

Autumn season started with light snow fall .

فخرِ گلگت بلتستان ۔ جنگ آزادی کے ہیرو ۔نائب صوبیدار محترم دردانہ شاہ ارطس تمغہ جرات ۔اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ۔آم...
06/11/2024

فخرِ گلگت بلتستان ۔ جنگ آزادی کے ہیرو ۔
نائب صوبیدار محترم دردانہ شاہ ارطس تمغہ جرات ۔
اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ۔آمین

05/11/2024

GSR . From top of Phander work in process.

مبارک باد ۔۔ضلع غذر کی تاریخ میں پہلی بار اپنی ذاتی ایکسکیویٹر لینے پر انجمن محافظان کھوار غذر کی جانب سے ڈھیروں مبارک ب...
12/10/2024

مبارک باد ۔۔
ضلع غذر کی تاریخ میں پہلی بار اپنی ذاتی ایکسکیویٹر لینے پر انجمن محافظان کھوار غذر کی جانب سے ڈھیروں مبارک باد ۔
صدر و کابینہ انجمن محافظان کھوار غذر ۔

چھشی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے گاؤں چھشی اور شمرن میں دو روزہ نادرا اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ٹیم کے کی...
08/07/2024

چھشی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے گاؤں چھشی اور شمرن میں دو روزہ نادرا اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ٹیم کے کیمپ ۔ عوام الناس کی کثیر تعداد اپنی دہلیز پر اس نادر مو قع سے مستفید ہوئی ۔

اصغر ولی ار طس چیئرمین چھشی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن اور کابینہ مُبارک با دی کے مستحق ۔

اپنی ایک بیان میں کہا کہ ايریےکے تمام یوتھ کو لیکر اپنے لوگوں کی پُرخلوص خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔

اپنی اس مدت میں سب کو ساتھ لیکر چلنے کی کوشش کروں گا۔کیونکہ اس وقت میرے ساتھ ایک اچھی اور قابل افراد پر مشتمل ٹیم ہے۔

لوگوں کا یوتھ کی حالیہ کارکردگی پر اطمنان کا اظہار۔ اور ایسوسی ایشن کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کرنے کا عزم۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share