ZAR News

ZAR News ZAR News is a leading news channel of Pakistan.

*محمد حارث ولد محمد رضوان عمر 12 سال سکنہ خان پور تکیہ شاہ مراد میں پانی میں ڈوب کر جاں بحق ۔۔۔ ریسکیو 1122چکوال نے ڈیڈ ...
14/08/2025

*محمد حارث ولد محمد رضوان عمر 12 سال سکنہ خان پور تکیہ شاہ مراد میں پانی میں ڈوب کر جاں بحق ۔۔۔ ریسکیو 1122چکوال نے ڈیڈ باڈی پانی سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دی۔۔۔۔

*چکوال:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چکوال کی 21 سالہ پرائیویٹ ملازمہ سے 2 افراد کی مبینہ زیادتی، واقعہ کی موبائل پر وڈیو بن...
23/07/2025

*چکوال:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چکوال کی 21 سالہ پرائیویٹ ملازمہ سے 2 افراد کی مبینہ زیادتی، واقعہ کی موبائل پر وڈیو بنا کر بلیک میلنگ*

چکوال:عبدالقدیر ساکن بلوکسر اور عبدالرزاق ساکن پڑھال نے میری بیٹی کو ملازمت کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔والد

چکوال:سٹی پولیس کے سب انسپکٹر نور خان نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ ذرائع

Budget 2025-2026
10/06/2025

Budget 2025-2026

*راول ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے، دو جاں بحق*جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شاہ زیب اور عبدالہادی کے نام سے ہوئی...
09/06/2025

*راول ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے، دو جاں بحق*
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شاہ زیب اور عبدالہادی کے نام سے ہوئی جبکہ عبدالاحد کی حالت تشویشناک ہے

راول ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان پانی میں ڈوب گئے جن میں سے دو جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شاہ زیب اور عبدالہادی کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ تیسرے نوجوان عبدالاحد کو بھی ڈیم سے نکال لیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق عبدالاحد کی حالت نہایت تشویشناک ہے اور وہ اسپتال میں زیر علاج ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دونوں جاں بحق نوجوان پی ڈبلیو ڈی کے رہائشی تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نعشوں کو راول ڈیم سے نکالا اور اسپتال منتقل کیا۔

راول ڈیم میں نوجوانوں کے ڈوب جانے کے بعد پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Eid Mubarak ❣️
07/06/2025

Eid Mubarak ❣️

*نائیجیریا میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 200 سے زائد افراد ہلاک، 500 شہری لاپتہ*ابوجا: (ویب ڈیسک) نائیجیریا میں شدید بارشوں...
02/06/2025

*نائیجیریا میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 200 سے زائد افراد ہلاک، 500 شہری لاپتہ*

ابوجا: (ویب ڈیسک) نائیجیریا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں 200 سے زائد افراد ہلاک اور 500 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

سیلاب سے نائیجریا کا وسطی علاقہ موکوا زیادہ متاثر ہوا ہے، اس علاقے میں یہ ساٹھ سال کے دوران سب سے خطرناک سیلاب قرار دیا جا رہا ہے جس میں سینکڑوں مکانات اور دو پل بہہ گئے ہیں جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔

نائیجیرین حکام کے مطابق امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، کارکن لاپتہ افراد اور نعشوں کی تلاش میں مصروف ہیں، مٹی اور ملبے کو اٹھانے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔

نائیجر اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق سیلاب کے باعث 3000 سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔

سیلاب کے باعث رہائشی ملبے میں اپنے پیاروں کو ڈھونڈتے نظر آئے جبکہ سیلابی پانی اب بھی کئی علاقوں میں موجود ہے۔

عید پر کتنی چھٹیاں ہونگیں؟ وفاقی حکومت نے اعلان کردیا عید الضحی کے موقع پر سرکاری طور پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا گیا وفا...
02/06/2025

عید پر کتنی چھٹیاں ہونگیں؟ وفاقی حکومت نے اعلان کردیا
عید الضحی کے موقع پر سرکاری طور پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا گیا
وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
6 جون سے 9 جون تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

عینی شاہد کے مطابق خاتون رو رو کر معافیاں مانگتی رہی لیکن ملزم نے اپنے سیکیورٹی گارڈ کے ہمراہ نوجوان کو اسلحے کے زور پر ...
02/06/2025

عینی شاہد کے مطابق خاتون رو رو کر معافیاں مانگتی رہی لیکن ملزم نے اپنے سیکیورٹی گارڈ کے ہمراہ نوجوان کو اسلحے کے زور پر گاڑی میں محصور کیا، تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ گالیاں اور دھمکیاں بھی دیتا رہا۔

14/04/2025

افغانیوں کی رضاکارانہ واپسی کا سلسلہ جاری۔

13/04/2025

پانی کی قلت،سروس اسٹیشن بند،تعمیراتی کام پر پابندی،پنجاب میں نیا حکم نامہ جاری۔

13/04/2025

E-commerce, Online Business.

08/04/2025

گندم کی کٹائی شروع،کسان پریشان۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAR News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZAR News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share