15/10/2024
پنجاب کالج میں ہونے والی درندگی کی پشت پناہی کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ کل یہ واقع آپ کی بیٹی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ سانحہ کے مجرموں کو بچانا ادارے کو ڈبو دے گا۔ یہ بات ختم ہونے والی نہیں۔ ہر نوجوان سٹوڈنٹ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائے۔
ڈاکٹر علی وقار قادری