𝘿𝙚𝙠𝙝 𝙇𝙤𝙤

  • Home
  • 𝘿𝙚𝙠𝙝 𝙇𝙤𝙤

𝘿𝙚𝙠𝙝 𝙇𝙤𝙤 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝘿𝙚𝙠𝙝 𝙇𝙤𝙤, Digital creator, .

02/07/2023

جب فٹبال کا کھلاڑی غلطی سے ٹریفک پولیس میں بھرتی ہو جائے 😀

‏میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھل...
02/07/2023


میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ " Yes I'm....
اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔

ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں..
یاد رکھیں،
آپ کو تلخ نہیں ہونا،
آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔
آپ کو چالیں چلنے والا،
جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔
آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔
اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔
آپ کو لگے زخم ہیں، دل پر ہیں اور روح پر بھی ہیں،
لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔
مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔
مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔
چھوڑ دیں جو ہوا، جانے دیں جس نے جو کیا۔
اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔
زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں،
روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔
منقول
تصویر لگانے کا مقصد فوکس تھا 😊

02/07/2023

دنیا کا کوئی بھی ڈاکٹر اس کھانسی کا علاج نہیں کر سکتا 😏😏🙆‍♀️🙆‍♀️

جو لڑکی کو دیکھ کر 🙄😒 لڑکوں کو شروع ہو جاتی ہے 🙈😅🤣🤣🤣

کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہیں گےیقین کے ساتھ،ایمان کے ساتھ،عمران خان کے ساتھ ‎
16/02/2023

کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے
یقین کے ساتھ،ایمان کے ساتھ،عمران خان کے ساتھ

16/02/2023

منشی کے ساتھ آ رہا ہوں😂
منشی اب غصہ نا کر لینا
سوری یہ گیلے وال ٹائم منشی والا ہے 🤣

31/01/2023

خدارا اپنے بچوں پر نظر رکھیں کل کو کسی غلط صحبت میں ایسا کچھ نا کر بیٹھیں

30/01/2023

جب دوست اداس ہو تو اسے نصیحت نہیں کرتے۔ بس خاموشی سے اس کو سن لیتے ہیں تاکہ اس کا دل ہلکا ہو جائے۔ کسی کا دل ہلکا کرنا ایک آرٹ ہے جو ہم سب کو سیکھنا چاہیے۔۔۔ جبکہ ہمارے ہاں ایسی صورتحال میں اپنی ساری انٹیلیجنس انڈیل کر اگلے کے دماغ کا رائتہ بنانے کا عمل شروع کر دیتے ہیں۔
سارہ نقوی ❤️

  imported govt
29/01/2023

imported govt

23/01/2023

Dear dentist smile k liye confidence nahi, reason chahiye humein 👍

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘿𝙚𝙠𝙝 𝙇𝙤𝙤 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share