Discussion Forum Rajanpur Politics
Inbox Content Related Politics Of Rajanpur
01/08/2025
مار پیٹ تو ب شمار دفعہ دیکھی ھے لیکن ماں نے ایسا دلیر بچہ دوبارہ نہیں پیدا کرنا
باقی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس بچے کی تذلیل کرنے اور اس پر ظلم کرنے والوں کو نشان عبرت بنا نا ھو گا
یہ کلچر نوجوانوں کو تباہ کر رہا ہے
23/07/2025
پانچ چھ افراد کی ایک فیملی کا کئی دن کا سیاحتی دورہ پانچ لاکھ سے دس لاکھ روپے یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے اس میں گاڑی کا خرچہ کھانے پینے اور ہوٹل میں رہنا کچھ شاپنگ بھی ہوتی ہے سمیت دیگر اخراجات کے یہ سب کچھ کر کے بےحد خواری یا بڑی مصیبت مول لی جاتی ہے ابھی کل کے سیلاب میں بہہ جانے والی ایک تباہ شدہ گاڑی سے 25 لاکھ روپے برآمد ہوئے اس کی سواریوں کا کچھ پتہ نہیں ظاہر ہے وہ لوگ سیر سپاٹے کے لئے ہی خرچ کرنے اپنے ساتھ لائے تھے
اس طرح کے بےیقینی اور اچانک خراب ہونے والے موسم میں لینڈ سلائڈنگ یا سڑک کے کسی ناگہانی حادثے کی صورت میں بھاری مالی اور جانی نقصان کا خطرہ الگ ہوتا ہے جیسا کہ ہوا بھی ہے کئی نامور خاندان پتھروں اور سیلاب کی نذر ہو گئے
Stay Safe & Blessed
13/07/2025
PDMA issues flood alert for D.G.Khan, Rajanpur hill torrents
12/07/2025
حسن وسیب۔ محسن انسانیت
سدا سلامتی ♥️
12/07/2025
نئے بننے والے ٹول پلازہ کے بلکل ساتھ
رمضان چوک سے شہر نندو خان موٹر وے براستہ گولہ فقیر پانچ کلو میٹر کا سفر انتہائی بہترین خوبصورت کارپٹ رُوڈ۔
10/07/2025
ترقی دا سفر جاری و ساری 🙏🏻
مارکہ اس منصوبے کا کریڈٹ کس کو جاتا ہے؟
06/07/2025
الحمداللہ،
محرم الحرام 2025 ضلع راجن پور میں پُرامن اور خیریت سے مکمل ہوا، جو ضلعی انتظامیہ، پولیس،راجن پور کے تمام افسران واسٹاف کی انتھک محنت، مسلسل نگرانی اور فرض شناسی کا ثمر ہے۔
تمام متعلقہ افسران اور عملے کو خراجِ تحسین اور دلی مبارک باد 🚩🖤
06/07/2025
سرائیکی صُوبے دے بعد اگلا پُروگرام
30/06/2025
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
پیٹرول 8 روپے 36 پیسے فی لٹر مہنگا
ہائی اسپیڈ ڈیزل 10 روپے 39 پیسے فی لٹر مہنگا
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے کردیا گیا
وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پیٹرول کی نئی قیمت 266 روپے 79 پیسے فی لٹر مقرر وزارت خزانہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 98 پیسے فی لٹر مقرر وزارت خزانہ
30/06/2025
عام مشاہدہ ہے کہ جتنی بڑی گاڑی ہوگی، اتنا بڑا اندھا پن جنم لے گا💔
28/06/2025
تھانہ کلر سیداں میں ایک بکری کے ساتھ زیادتی ہوئی، اور آصف رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
مگر
یہ سوال تو بنتا ھے
کہ
"بکری رات کو اکیلی باہر کیا کر رہی تھی؟
Be the first to know and let us send you an email when Siasat Rajanpur سیاست راجن پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.