Shanzay Queen

  • Home
  • Shanzay Queen

Shanzay Queen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shanzay Queen, Digital creator, .

09/12/2023

میں نےنمل پڑھا۔ اس میں جب حنین، ہاشم سےرات کو بات کرتی تھی۔ نمرہ احمد نےلکھاتھاکہ رات دیرگئےنامحرم سےبات کرنےسےزیادہ نشےوالاخمرابھی تک بنانہیں۔

پھر مالا پڑھا۔ جس میں ان کا سیف ڈیولپڈ کریکٹر کشمالہ کام کی بات کےلئےبھی زیادکوفون پربات کرنےکی اجازت تو دےدیتی ہےلیکن ساتھ یہ بھی کہتی ہےکہ شام 8 بجےسےپہلےپہلے۔

پھرپڑھاتھاصائمہ اکرم کےناول "سیاہ حاشیہ" میں کہ، انسان رات کی سیاہی میں وہ گناہ کرجاتاہےجو دِن کی روشنی میں نہیں کرسکتا۔

اوراب میں قرآن کی سٹوڈنٹ ہوں۔ جب میں نےقرآن کوپڑھناشروع کیا، اسکےایک ایک حرف پرغورکیاےتومیں یہی سوچ رہی ہوں کہ قرآن مجید میں اندھیری رات کےشرسےکیوں پناہ مانگی گئی ہے؟
کیوں نبی ﷺ نےعِشاءکےبعدسوجانےکی تلقین کی؟
کیوں باتیں کرنےسےمنع کیا؟
اوراب مجھےسمجھ آرہاہےکہ جب ہم الله تعالیٰ اور اسکے نبی ﷺ کی بات سے ہٹ جاتےہیں تو تباہی کےگہرےگڑھےمیں گِرجاتےہیں۔
ہمیں بہت سےکاموں کےلئےبہت سےنامحرم سےہماراواسطہ پڑتاہےلیکن ایک الله کی بندی کی پہلی ترجیح یہ ہونی چاہیئےکہ جتنابھی ضروری کام ہو، رات کےکسی وقت کسی بھی نامحرم سےموبائل، میسجز پہ بات نہ کرے۔
اس وقت شیطان تاک میں ہوتاہےکہیں بندہ پِھسلےاور وہ اُسےگناہوں کےکنویں میں دھکا دے۔
ہم نیک نہیں ہیں نہ ہی ہم الله تعالیٰ کےپرفیکٹ بندےہیں لیکن اپنی ذات کےلئےاتناتوکرسکتےہیں ناں؟🌸

C H A S H M I S H✨

08/11/2023

امامہ کو بھی تو جلال سے محبت تھی نا
وہ اس کے لیے روئی بھی بہت تھی لیکن اس کو وہاں سے توڑ کر ایک ایسے شخص کے حوالے کیا گیا جو اللّٰه نے اس کے لیے چنا تھا،
وہ ایسے شخص کی محبت کہلائی گئی جس نے کعبے میں رو رو کر تمام تر سچائیوں سمیت اسے مانگا تھا،
امامہ کو جلال تو نہیں ملا تھا
لیکن اس کو سالار ضرور مل گیا تھا،
یعنی اللّٰه تعالیٰ نے اسے وہ شخص نوازا جس کے وہ قابل تھی یا جو اس کے قابل تھا ،

بے شک اللّٰه کی حکمتیں ہماری سوچ سے بالاتر ہوتی ہیں جو ہمیں بہت بعد میں سمجھ آتی ہیں🌸🩷😇

پیرِکامل

29/10/2023

ناجانے کیوں اتنے ستم سہنے کے بعد بھی
مجھے اُس شخص سے نفرت نہیں ہوئی🙂

13/10/2023

حضرت عائشہ جس برتن سے منہ لگا کے پانی نوش فرماتی تھی اُسی برتن میں اُسی جگہ سے منہ لگا کر محمد ص پانی نوش فرماتے تھے "❤

21/09/2023

وگرنہ اتنی محبت سے بُت پگھل جائے
میرے نصیب میں شاید لکھا ہوا نہیں تُو

🙂🥀

20/09/2023

رات بیٹھا تھا میرے پاس خیالوں میں کوئی
انگلیاں پھیر رہا تھا میرے بالوں میں کوئی

دیدہ تر نے بڑی دیر میں پہچانا اسے
روپ کھو بیٹھا ہے دوچار ہی سالوں میں کوئی

غمزدہ شب کی گلوگیر ہوا کہتی ہے
یاد کرتا ہے مجھے جاگنے والوں میں کوئی

ہم اندھیروں کے مکیں ان کو نظر آ نہ سکے
اس قدر محو رہا اپنے اجالوں میں کوئی

ہجر نے اتنا ستایا ہے کہ جی چاہتا ہے
کاش مل جائے تیرے چاہنے والوں میں کوئی

#چشمش🌙

07/09/2023

جب آپ اچانک ایک اِیسے شخص میں تبدیل ہو جائیں ، جو کِسی پر الزام نہیں لگاتا ، فضول بحثوں سے گُریز کرتا ہے اُن لوگوں کو دیکھتا ہے جو اُسے چھوڑ کر جارہے ہیں ، پھر بھی ایک مشکوک خاموشی سے اُن زخموں کو قبول کرتا ہے ، تو جان لیں کہ ؛ آپ پُختگی کے اعلیٰ درجے پر پُہنچ چُکے ہیں! ۔ " 🙂🩶

19/08/2023

"اگر کسی کے ہاں ناپسندیدہ اولاد پیدا ہوئی ہو تو اسے ماریں مت مجھے دے دیں میں اسکی پرورش کرونگی اور نام بھی راز ہی رکھونگی۔❤🙂

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shanzay Queen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share