
31/03/2025
عید مبارک از علم و بصیرت!
عید کا دن، خوشیوں کی پہچان! اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کو مسرت، کامیابی، اور ترقی عطا فرمائے۔
آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لیے امن، محبت، اور خوشحالی بھری عید کی نیک تمنائیں۔
علم و بصیرت – روشنی کی جانب آپ کا رہنما!
#علم #رہنمائی