Ayesha Butt

Ayesha Butt We are not disabled, we are uniquely capable human beings.😍😍😍Allhamdulillah...

09/01/2024
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* تو میں آپ کے لیئے لے کر آئی ہوں۔ویڈیو ایڈیٹنگ کورس کا بیچ ٹو۔۔🥰🥰🥰اری ویوز میں نے شیئر ...
07/01/2024

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

تو میں آپ کے لیئے لے کر آئی ہوں۔ویڈیو ایڈیٹنگ کورس کا بیچ ٹو۔۔🥰🥰🥰ا

ری ویوز میں نے شیئر کردیئے ہیں اور کورس کی باقی تفصیلات پوسٹر پر بتا دی گئی ہیں۔۔

اب سوال یہ ہے کہ یہ کورس آپ کیوں جوائن کریں ۔۔۔؟

ہے نا۔۔۔۔؟ تو چلیں ہم آپکو بتا دیتے ہیں۔🤷‍♀️

*آپکا تعلق کسی بھی شعبے سے ہے۔۔آپ ٹیچر ہیں، ری سیلر ہیں، یا کوئی بھی ہنر رکھتی ہیں جیسے آرٹ اینڈ کرافٹ، جیولری میکنگ یا پھر کیلیگرافی یا پھر شاعری کا ذوق رکھتی ہیں۔وغیرہ وغیرہ۔۔ویڈیو ریکارڈ کرنے سے لے کر اسمیں موجود اضافی حصوں کو کٹ کرنا، بیک گراؤنڈ میں شور کی آواز کو میوٹ کرکے نئی وائس اوور کرنا، دینی تعلیم میں کسی بھی سورۃ کو عربی بمعہ ترجمہ سکرین پر چلانا اور آواز کے ساتھ اس ٹائمننگ کو میچ کرنا۔۔ایفیکٹ لگانا ہو یا سلائیڈ چلانا ہو۔۔۔اپنے پراڈکٹ کی تفصیل بتانی ہو یا اپنے ادارے اور اس میں دی جانے والی تعلیمات ہوں یا سروسز انکی تفصیل بتانا ہو۔۔۔یو ٹیوب چینل بنانے کا ارادہ ہو تو ویڈیو ریکارڈ تو کر لیں گی مگر اسے یو ٹیوب پر اپلوڈ کرنے کے قابل بنانے کے لیئے آپکو ویڈیو ایڈیٹر کی ضرورت ہو گی جو کے اچھے خاصے پیسے چارج کرتے ہیں۔۔۔اپنے یو ٹیوب چینل کی لانگ ویڈیو، شارٹ ویڈیو،، انسٹا ہو یا فیس بک ریلز خود ویڈیو ایڈٹ کیجیئے اپنے کام کو خود پرموٹ کیجیئے۔۔(اگر نہیں سیکھنا چاہتی ہیں تو میں یہ سبھی سرسروز پرووائڈ بھی کرتی ہیں مناسب ریٹس پر) 😁😁😁۔۔۔تو میں دعوے سے کہہ سکتی ہوں یہ کورس آپکے لیئے بہت فائدہ مند رہے گا۔۔

اسکے لیئے آپکو بار بار لیپ ٹاپ لے کر نہیں بیٹھنا پڑے گا آپ یہ سب موبائل پر بھی سیکھ سکتی ہیں۔۔جہاں موبائل کا اتنا استعمال ہے وہاں اگر کچھ نیا اور فائدہ مند سیکھ لیا جائے تو سودا برا نہیں۔۔وہ بھی گھر بیٹھے اور انتہائی مناسب فیس میں۔۔۔

تو دیر کس بات کی۔۔کورس میں شامل ہونے کے لیئے پوسٹر پر دیئے گئے نمبر پر انباکس رابطہ کیجیئے اور یہ پوسٹ اپنے فرینڈ کے ساتھ شیئر کرکے شکریہ کا موقع دیجیئے۔۔🥰جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔۔۔❤️❤️❤️

السلام علیکم۔۔مزاج بخیر۔۔۔۔۔سال کے آخری مہینے چل رہے ہیں اور یہ شادیوں کا سیزن کہلاتا ہے۔۔رمضان تک جتنے بندے نکاح کے بند...
19/10/2023

السلام علیکم۔۔مزاج بخیر۔۔۔۔۔

سال کے آخری مہینے چل رہے ہیں اور یہ شادیوں کا سیزن کہلاتا ہے۔۔رمضان تک جتنے بندے نکاح کے بندھن میں ممکن ہوسکے باندھ دیئے جائیں گے ان شاءاللہ😁😁😁

مہندی ایک ایسا ہنر ہے جسکے پاس ہو وہ نہ صرف اپنے ہاتھوں پر نت نئے ڈیزائن آزماتا ہے۔۔بلکہ پورے خاندان میں بھی بڑا ہنر مند مشہور ہوتا ہے۔۔(بس کبھی کبھار مشکل میں بھی آجاتا ہے جب فری میں سب کے ہاتھوں کو خوبصورت بنانا پڑتا ہے) 😂😂😂

تو بس اب آپکے لیئے لائے ہیں خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ بہترین مہندی کورس۔۔وہ بھی گھر بیٹھے انتہائی مناسب فیس کے ساتھ۔۔۔

یقیناً آپ سوچ رہی ہونگی کہ آپکو تو نہیں معلوم کے اس کورس کا کیا طریقہ کار ہوگا۔۔سکھانے کا طریقہ کیسا ہوگا۔۔ایک ڈیڑھ ماہ کے کورس کے اندر آپ سیکھ بھی پائیں گی یا نہیں۔۔تو بے فکر رہیں۔۔صبر تو کریں۔۔🙃🙃🙃

آپ کے سبھی سوالات کے جوابات اور آپکی بھرپور تسلی کے لیئے ہم نے فری ڈیمو کلاس کا ارادہ کیا ہے۔۔جسکی کوئی فیس نہیں ہوگی۔۔بس آپ نے انباکس میں کنفرم کرنا ہے کہ آپ ڈیمو کلاس لینا چاہتی ہیں ہم آپکو گروپ میں ایڈ کر لیں گے۔۔آپ کلاس اٹینڈ کیجیئے گا جو سوالات ہوں پوچھیئے گا۔۔اگر آپکو لگے کے یہ کورس آپکے لیئے فائدہ مند ہوسکتا ہے تو جوائن کیجیئے گا۔۔😊😊😊

آپکی سہولت کے لیئے جہاں کورس کے آغاز کی تفصیلات پوسٹر پر موجود ہیں وہیں ڈیمو کلاس کی تفصیلات بھی موجود ہیں۔۔دیئے گئے نمبر پر رابطہ کیجیئے۔۔اگر آپکے ساتھ آپکی فرینڈز فری ڈیمو کلاس لینا چاہیں اور اسکے بعد کورس جوائن کرنا چاہیں تو۔۔ست بسم اللہ جی آیاں نوں۔۔😍😍😍😍

نوٹ۔۔کورس لڑکیوں کے لیئے ہے۔۔پاپا کے نیلے پیلے، ہرے لال۔۔۔دور رہیں۔پوسٹ کو شیئر کرکے شکریہ کا موقع دیں۔۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا

😁😁😁😁😁😁
09/10/2023

😁😁😁😁😁😁

بات تو سچ ہے۔مگر بات ہے رسوائی کی۔۔😂😂😂
08/10/2023

بات تو سچ ہے۔مگر بات ہے رسوائی کی۔۔😂😂😂

01/10/2023

لوگوں کی تنقید و طنز سے نہ گھبرائیں کیونکہ شور کھلاڑی نہیں بلکہ تماشائی مچایا کرتے ہیں

01/10/2023

اَمی عائشہؓ دنیا کی واحد خاتون ہیں جنکی پاک دامنی کی گواہی خود رب العالمین نے دی ہے.

یہ تبتی راہب تبت کے پہاڑوں میں غائب ہو گیا تھا وہاں کے لوگوں نے بہت تلاش کیا اور آخر دو سو چھ سال بعد یہ مل گیا پہلے پہل...
30/07/2023

یہ تبتی راہب تبت کے پہاڑوں میں غائب ہو گیا تھا وہاں کے لوگوں نے بہت تلاش کیا اور آخر دو سو چھ سال بعد یہ مل گیا پہلے پہل لوگ اسے ممی سمجھے لیکن پھر اس میں زندگی کے آثار پائے گئے تو مقامی لوگ حیران پریشان رہ گئے، غار کی تلاشی لینے پر وہاں سے مسواک، چند تلسی کے دانے اور ایک کتاب ملی جس میں قدیم چینی زبان میں کچھ لکھا ہوا تھا، قدیم چینی زبانوں کے ماہر سے ترجمہ کروانے پہ پتہ چلا کہ اس میں لکھا تھا۔

"میں نو مئی کے واقعات کی مزمت کرتا ہوں"😄





😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
26/07/2023

😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share