
01/08/2025
دانشکول سٹوڈنٹ سوسائٹی کی طرف سے ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
یہ میٹنگ کل بروز ہفتہ، 2 اگست 2025 کو شام 5 بجے گودر میں منعقد ہوگی۔
میٹنگ کا مقصد ڈی سی مہمند اور ڈی ای او کے ساتھ متوقع ملاقات کے لیے مشاورت کرنا ہے۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہوگی۔ براہ کرم وقت پر تشریف لائیں۔